- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xاب تک کی اطلاعات کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع سے پاکستان تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں یا امیدواروں تجویز و تائید کنندگان وکلا اور عزیز و اقارب کو گرفتار کرلیا گیا اور باقیوں کے فیصلے محفوظ کرلیے گئے ہیں بہت کم امیدواروں کے کاغذات منظور کیے گئے ہیں





