کل کابینہ کے اجلاس میں دل چسپ صورت حال دیکھنے میں آئی جب عمران نیازی کو پتہ چلا کہ کیسے حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کر دیا ہے اور کیسے فردوس باجی کو یوٹرن پر یوٹرن لینا پڑا ہے۔ باجوے کی کٹھ پتلی کے منہ سے بس اتنا نکل پایا کہ یہ فیصلے غلط اور بے وقوفانہ تھے۔
عمران نیازی کے عقل بند چیلوں سے کوئی پوچھے کہ اگر یہ فیصلے غلط اور بے وقوفی پر مبنی تھے جیسا کہ ان کے قائد کا قول ہے، تو کیا یہ فیصلے عمران نیازی کو اعتماد میں لیے بغیر کیے گئے تھے۔ کیا وزراء اپنے فیصلوں میں مکمل بااختیار اور مطلق العنان ہیں۔ اگر ہر وزیر اپنی اپنی متوازی حکومت چلا رہا ہے تو کابینہ کے اجلاس میں کیا یہ سب لوگ ایک ہی لوٹے سے بھنگ پینے آتے ہیں؟
ہم اول روز سے کہہ رہے ہیں کہ عمران نیازی کو چنا ہی اس لیے گیا ہے کیوں کہ یہ بندہ بے ہوش رہتا ہے۔ یہ نشئی اور عقل و شعور سے عاری پنکی پیرنی کا مرید ہے۔ یہ اصل میں بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کا قائم علی شاہ ہے، جسے سامنے رکھ کر فیصلے بے نظیر اور زرداری خود کیا کرتے تھے۔
لیکن ستم یہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جو بھی الٹے سیدھے کام کر رہی ہے، عمران خان کے پاس اور کوئی راستہ نہیں کہ اس سے قطع تعلق ہو سکے، لہٰذا بے چارہ یہی کہنے پر مجبور ہے کہ میں کسی کو این آر او نہیں دوں گا۔ گویا کہ این آر او دینے سمیت تمام حکومتی فیصلوں کا اختیار عمران نیازی کے پاس ہے۔
امور کشمیر کا وزیر، ہیروئن و نسوار فروش گنڈا پور کہتا ہے کہ ہم ایک میزائل انڈیا پر ماریں گے اور دوسرا اس ملک پر جو انڈیا کا ساتھ دے گا۔ اب آپ اس بندے کی شکل دیکھ لیں تو آپ کو یقین ہو جائے گا کہ اس شکل اور حلیے کا بندہ ہی ایس باتیں کر سکتا ہے۔
کہتے ہیں کہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔ ویسے تو عمران نیازی کا اپنا کردار انتہائی مکروہ اور میلا ہے، مگر اس کے ارد گرد جو مختلف الانواع انسان نما جانور موجود ہیں، ان سے نیازی کی اصلیت بآسانی جانچی جاسکتی ہے۔
اور ان سب سے بڑھ کر جو فوجی غنڈہ، عمران نیازی کو سیلیکٹ کر کے لایا ہے، اس کی ذہنی و اخلاقی سطح کا بھی تعین کیا جاسکتا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://arynews.tv/wp-content/uploads/2017/12/qaim-ali-shah.jpg