- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
انصار عباسی نے بریکنگ نیوز دی کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا تعلق عمران خان سے نکل آیا ہے تو حضور اور کس سے نکلنا تھااس وقت پی ٹی آئی پر کوئی بھی ایسا ظلم نہیں جو آزمایا نہ گیا ہو اور اس سے بڑھ کر کیا ظلم ہو سکتا ہےاب سوشل میڈیا والوں اور صحافیوں کو اٹھایا جا رہا ہے
"مطالبہ یہ کیا جارہا ہے کہ 3 اکاؤنٹس کو پاکستان لایا جائے اور جو اس پر مواد پوسٹ کرتاہے اسکے ذمہ داروں کے نام سامنے لائے جائیں،کوئی Give and Take نہیں ہے، پی ٹی آئی کیساتھ ٹرانزیکشن کا وقت گزر گیا ہے"۔حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X"مطالبہ یہ کیا جارہا ہے کہ 3 اکاؤنٹس کو پاکستان لایا جائے اور جو اس پر مواد پوسٹ کرتاہے اسکے ذمہ داروں کے نام سامنے لائے جائیں،کوئی Give and Take نہیں ہے، پی ٹی آئی کیساتھ ٹرانزیکشن کا وقت گزر گیا ہے"۔حبیب اکرم





