- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
تحریک انصاف کے امیدواروں کو مختلف قسم کے انتخابی نشان الاٹ۔۔ بعض نشانات انتہائی تضحیک آمیز، کسی کو بینگن، کسی کو چمٹا، کسی کو بھیڑ، کسی کو چوزہ، کسی کو سوئچ کا نشان الاٹ
لاہور این اے 123 عمران خان کے حمایت یافتہ افضل عظیم ریڈیو کے انتخابی نشان سے میدان میں اتریں گے
لاہور این اے 122 عمران خان کے حمایت یافتہ سردار لطیف کھوسہ کو کے کا نشان الاٹ کردیا گیا سردار لطیف کھوسہ کا مقابلہ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کے ساتھ ہوگا
لاہور این اے 128 عمران خان کے حمایت یافتہ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ راکٹ کے نشان پر میدان میں اتریں گے
کراچی این اے 236 سے عمران خان اور فردوس شمیم نقوی کے حمایت یافتہ عالمگیر خان بینگن کے نشان سے میدان میں اتریں گے
این اے 26 سے عمران خان کے حمایت یافتہ ساجد خان مہمند انتخابی نشان جہاز کے ساتھ میدان میں اتریں گے
ساہیوال پی پی 198 سے پی ٹی آئی امیدوار میاں سجاد ناصر کو انتخابی نشان پیالہ الاٹ کر دیا گیا
بورے والا تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سلمان شاہ مہدی کو انتخابی نشان وکٹ الاٹ
بورے والا پی پی 231 سے عمران خان کے حمایت یافتہ خالد نثار ڈوگر کو انتخابی نشان وکٹ الاٹ
این اے 30 سے عمران خان کی حمایت یافتہ شاندانہ گلزار نے انتخابی نشان پیالہ کے ساتھ باقاعدہ کمپین کا آغاز کر دی
گوجرہ عمران خان کا حمایت یافتہ پینل اسامہ حمزہ کی قیادت میں انتخابی نشان گھڑی کے ساتھ سامراج سے ٹکرائے گا
منڈی بہاوالدین سے عمران خان کے حمایت یافتہ این اے 69 سے کوثر محمد خان بھٹی نے انتخابی نشان پیالہ جبکہ پی پی 42 سے ساجد احمد خان بھٹی نے انتخابی نشان گدھا گاڑی سے باقاعدہ کمپین کا آغاز کر دیا
مانسہرہ PK 40 سے عمران خان کے حمایت یافتہ عبدالشکور خان لغمانی نے فاختہ کے انتخابی نشان سے باقاعدہ کمپین کا آغاز کر دیا
میلسی این اے 159 سے پی ٹی آئی امیدوار اورنگزیب خان کھچی کو حقہ کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
ڈیرہ غازی خان پی ٹی آئی امیدوار زرتاج گل کو بینچ کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
کوٹ ادو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سابق ایم این اے شبیر قریشی کو چارپائی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
چک جھمرہ فیصل آباد پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں این اے 95 سے علی افضل ساہی، پی پی 98اور99 سے جنید افضل ساہی اور احمد مجتبیٰ کوانتخابی نشان واٹرکولر الاٹ کردیاگیا
این اے 17 پی ٹی آئی رہنما علی خان جدون کو کیٹل کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گی
فیصل آباد این اے 104 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صاحبزادہ حامد رضا کو شٹل کاک، پی پی 110 سے حسن ذکاء نیازی کو جبکہ اسد عمر دراز کو پی پی 112 سے شٹل کاک کے انتخابی نشان الاٹ کر دے گئے ۔
این اے 2 سے پی ٹی آئی امیدوار ڈاکٹر امجد علی خان کو کیتلی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گ
باجوڑ سابق صوبائی وزیر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار انور زیب خان کو گھڑی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
گوجر خان حلقہ پی پی 8 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایڈوکیٹ چوہدری جاوید کوثر کو انتخابی نشان “ڈرل مشین “جاری کر دیا گیا
پی کے 3 سے پی ٹی آئی امیدوار شرافت علی کو انتخابی نشان ککر الاٹ کر دیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان پی کے 114 سے پی ٹی آئی امیدوار اسماعیل خان بلوچ کو فریج کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
کمالیہ پی ٹی آئی امیدوار چوہدری زبیر کسانہ کو ریڈیو کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
بہاولپور پی ٹی آئی امیدوار پی پی 253 ملک اصغر جوئیہ کو ہارمونیم کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
مردان سے پی ٹی آئی امیدواروں کے انتخابی نشانات
این اے 22 محمد عاطف خان کو درانتی
این اے 23 علی محمد خان کو ڈولفن مچھلی
این اے 21 مجاہد علی خان کو فاحتہ
Pk 54 زرشاد خان کو چارپائی
PK 55 طفیل انجم کو تکہ
Pk 56 امیر فرزند خان چارپائی
Pk 57 ظاہر شاہ طورو کو ہوائی
ملتان این اے 151 سے پی ٹی آئی امیدوار مہر بانو قریشی کو"چمٹے" کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا
این اے37 پی ٹی آئی امیدوار لقمان خان کو وکٹ کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
کوہاٹ این اے -35 سے پاکستان تحریک کے رہنما شہریار آفریدی کو انتخابی نشان بوتل الاٹ
کوہاٹ
این اے 35 پر شہریار خان آفریدی کو *بوتل*
پی کے 90 آفتاب عالم ایڈوکیٹ کو انتخابی نشان *بینگن*
پی کے 91 داؤد آفریدی کو pending
پی کے 92 شفیع اللہ جان کو *پھول گوبھی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
پی ٹی آئی امیدوار
این اے 13 بٹگرام : پرنس محمد نواز خان انتخابی نشان (وہیل چیئر )
پی کے 35 بٹگرام :تاج محمد خان ترند انتخابی نشان (وہیل چیئر )
پی کے 34 آلائی :انجینئر زبیر خان انتخابی نشان( وہیل چیئر)
الاٹ کر دیے گئے
صوابی ۔این اے 19 سے سابق سپیکر اسد قیصر کو ویل چیئر کا نشان الاٹ
صوابی ۔این اے 20 سے شہرام ترکئی کو فاختہ کا نشان الاٹ
صوابی ۔پی کے 49سے رنگیز احمد کو فاختہ کا نشاث الاٹ
صوابی ۔عاقب اللہ خان کو پی کے پچاس سے مور کا نشان الاٹ
صوابی ۔پی کے 51میں عبدالکریم کو کیتلی کا نشان الاٹ
صوابی ۔پی کے 52سے فیصل ترکئی کو گھڑیال کا نشان الاٹ
صوابی ۔پی کے 53سے مرتضی ترکئی کو پیا لہ کا نشان مل گیا
بونیر
پی ٹی آئی امیدوار
بیرسٹر گوہر علی خان این اے 10 انتخابی نشان چائنک
ریاض خان پی کے 26 انتخابی نشان گھڑیال
سید فخر جہان پی کے 26 انتخابی نشان چارپائی کبیر خان پی کے 28 انتخابی نشان ہینڈ پمپ الاٹ کر دیا گیا
سکھر پی ایس 24 سے پی ٹی آئی امیدوار صباء بھٹی کو انتخابی نشان وکٹ الاٹ کر دیا گی
شانگلہ
پی ٹی آئی امیدوار
این اے 11 سید فرین انتخابی نشان (جہاز )
پی کے 28 شوکت علی یوسفزئی انتخابی نشان (ریکٹ)
پی کے 30 ایڈوکیٹ صدر رحمان انتخابی نشان( گھڑیاں )
پی کے 29 عبدالمنعم انتخابی نشان (آنار) الاٹ کر دیا گیا
ڈیرہ غازی خان پی پی 288 سے پی ٹی آئی امیدوار ملک اقبال ثاقب کو انتخابی نشان کیتلی جبکہ اخلاق بڈانی کو وکٹ الاٹ کر دیا گیا
پاکپتن پی پی 195 سے عمران خان کے حمایت یافتہ سلمان صفدر ڈھلوں کو وکٹ کا انتخابی نشان الاٹ
ڈیرہ غازی خان این اے 184 سے پی ٹی آئی امیدوار علی محمد کھلول کو وکٹ کا انتخابی نشان آلاٹ کر دیا گیا
پاکپتن این اے 140 سے عمران خان کے حمایت یافتہ راجہ طالع سعید خاں کو انتخابی نشان کرکٹ وکٹ الاٹ
جڑانوالہ
این اے 96 سے پی ٹی آئی امیدوار رائے حیدر کو انتخابی نشان پیالہ🕳 جبکہ
پی پی 100 سے عمیر وصی کو چوزہ
اور پی پی 101 سے اکرم چوہدری کو سوئچ
کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
این اے 48 سے عمران خان کے حمایت یافتہ محمد علی بخاری کو پیراشوٹ کا نشان الاٹ
این اے 46 سے عمران خان کے حمایت یافتہ عامر مغل کو بینگن کا نشان جاری
این اے 47 سے عمران خان کے حمایت یافتہ شعیب شاہین کو فاختہ نشان الاٹ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/w0X435t/bangi1h1n1.jpg