Advertisement

تحریک انصاف کےحلقےمیں موجود سابق ارکانِ اسمبلی منہ دیکھتے رہ گئے:احمد وڑائچ

Loading X post…
Open original post on X

بڑے بڑے وکیل صاحب کے ڈرائیور وکیل، کھانا کھلانے والے وکیل کو بھی ٹکٹ مل گیا۔ تحریک انصاف کے حلقے میں موجود سابق ارکانِ اسمبلی منہ دیکھتے رہ گئے

Loading X post…
Open original post on X
صبح صبح کمال ہو گیا!جو لوگ ٹکٹ ہولڈر تھے یا سابقہ ایم پی اے / ایم این اے تھے اور اب خود یا خاندان جیلوں میں ہیں ان کو چھوڑ ٹکٹ وکلاء کے گئے پنجاب کے۔۔بار سیاست زندہ باد
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement