Advertisement

تحریک انصاف کی موجودہ قیادت عمران خان کی رہائی میں مخلص نہیں؟


جی ڈی اے رکن سائرہ بانو تحریک انصاف کی موجودہ قیادت پر برس پڑی

کہتی ہیں کبھی یہ گیند سہیل آفریدی کے پاس پھینکتے ہیں پھر وہ محمود اچکزئی کے پاس پھینکتے ہیں اور بس یہی چلتا ہے
Loading X post…
Open original post on X

یہ لوگ عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ حماد اظہر مفرور ہے اس کا نام نہیں لیتے، میاں اسلم اقبال اور عالیہ حمزہ کا نام کوئی نہیں لیتا۔ یہ سہیل آفریدی کی طرف پھینکتے ہیں اور وہ محمود اچکزئی کی طرف پھینکتے ہیں، سائرہ بان
Loading X post…
Open original post on X

یہ جو ( پی ٹی آئی کے )کھمبے اسمبلی میں بیٹھے ہیں سب چپ ۔۔کچھ پتا ہے نہیں ۔۔ کارکن نکلا تھا انکی گاجر مولی سب پر ووٹ دیا ۔ لیکن انھوں نے کارکنان کا اعتماد توڑا۔۔

یہ لوگ عمران خان کے بیانیے کا بوجھ اٹھا ہی نہیں سکتے، حماد اظہر مفرور، میاں اسلم اقبال اور عالیہ حمزہ کا کوئی نام نہیں لے رہا لیکن سب عہدوں سے چپکے ہوئے ہیں وہ بال سہیل آفریدی پر پھینکتے ہیں، سہیل آفریدی محمود اچکزئی کی طرف بال پھنک رہے ہیں، اور محمود اچکزئی نے اپنے لئے گاڑیاں مانگی.. سائرہ بانو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
PTI workers agree with her.
Once IK is out, many of these clowns will sidelined, and will end up joining PMLN or PPP, once they lose traction