Advertisement

تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی فہرست سوشل میڈیا پر زیرگردش۔۔

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی سے مخصوص نشستوں کی امیدوار خواتین کی فہرست جاری کر دی


فہرست میں کئی ایسے نام شامل ہیں جو غیر معروف ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو 9 مئی کے بعد بالکل منظر سے غائب تھے۔ ان میں ایک نام ڈاکٹر نوشین حامد کا ہے جو 9 مئی کے بعد کہیں سامنے نہیں آئیں اور منظر سے بالکل غائب رہیں،


دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں قیدوبند کی صعوبتیں کاٹنے والے عمرسرفراز چیمہ کی اہلیہ پر فوقیت دی گئی ہے، عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کا نام ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنی جگہ تجویز کیا تھا مگر ترجیحی فہرست میں انکا نام ایسی جگہ کردیا گیا جہاں انکا منتخب ہونا بالکل مشکل ہے۔


اسکے علاوہ ایک اور خاتون مسزبلال وڑائچ کا نام انتظار پنجوتھہ نے تجویز کیا ہے جو عمران خان کے وکیل ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

1-mk.jpg

2-mk.jpg

3-mk.jpg

4-mk.jpg


​
 
Last edited:
Advertisement