- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xبظاہر لگ رہا ہے کہ فائز عیسی الیکشن کمیشن کو مضبوط کر رہے ہیں اور الیکشن کمیشن فائز عیسی کو مضبوط کر رہا جبکہ ان دونوں کی وجہ سے حکومت مضبوط ہو رہی۔12جولائ کا فیصلہ دینے والے ججز کے ریسرچرز اور ڈرائیورز تبدیل کئے جارہے ہیں،اے ڈی آر کمیٹی تبدیل کر دی گئی ہے حسنات ملک کورٹ رپورٹر
Loading X post…
Open original post on Xآئینی ترمیم کے لیے دو تہائی اکثریت چاہئے جسکی کوشش کی جا رہی ہے وہ اگر انکو مل بھی جائے تو مسئلہ پھر وہی پڑا ہوا ہے کہ سینیٹ میں 2 تہائی انکے پاس نہیں ہے اور اب عدلیہ میں جیسی تقسیم ہے اب جو بنچ بننے ہیں جسٹس منیب اور منصور علی شاہ بنائیں گے۔
Loading X post…
Open original post on Xحکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں بھی کچھ لوگ ہیں جو قاضی کی ایکسٹینشن نہیں چاہتے۔۔۔قاضی صاحب جنرل اور کرنل کا ملک چلانے کا ڈنڈا دکھا کر پھر بولتے ہیں یہ لو3سیٹیں اور میری ایکسٹینشن کرو۔ اسدطور اور حسنات ملک کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xتحریکِ انصاف اب تحریری طور پر قاضی عیسٰی کے خلاف اعتراض کرے گی۔۔۔ عمران خان نے جو تین رکنی کمیٹی کو درخواست کی تھی وہ درخواست موصول ہی نہیں کی گئی اور کورئیر کو ہی واپس کر دی گئی۔۔۔ حسنات ملک
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/VBf9enk.jpeg





