Advertisement

تحریک انصاف کی حکومت تھی تو نیب قانون کو کیوں تبدیل نہیں کیا، چیف جسٹس

Loading X post…
Open original post on X

نیب قانون میں ججز اور جرنیلوں سمیت کچھ لوگوں کو استثنیٰ دیا گیا، کیا صرف سیاستدانوں کی کرپشن ختم کرنا تھی، جب تحریک انصاف کی حکومت تھی تو نیب قانون کو کیوں تبدیل نہیں کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صرف سیاستدانوں کو نیب کے دائرہ اختیار میں کیوں رکھا گیا، یہ سمجھ سے بالاتر ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ بظاہر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا چاہتی تھی۔

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ کر رہا ہے۔

وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ تحریری معروضات میں عدالتی فیصلے کے مختلف نکات کی نشاندہی کی ہے، میں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے دلائل تحریر کیے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا آپ اپنی معروضات عدالت میں جمع کرا دیں،کیا آپ فیصلے کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ جس پر فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا میں جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ کو سپورٹ کر رہا ہوں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کیا آپ مخدوم علی خان کے دلائل اپنا رہے ہیں؟ جس پر فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا میرا مؤقف وہی ہے لیکن دلائل میرے اپنے ہیں۔


سپریم کورٹ کی جانب سے معاونت کے لیے بلائے گئے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔

جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کیا آپ کے مؤکل 90 روز کے ریمانڈ سے مطمئن تھے؟ نیب جس انداز میں گرفتاریاں کرتا تھا کیا وہ درست تھا؟

وکیل خواجہ حارث نے کہا نیب میں بہت سی ترامیم اچھی ہیں، 90 روز کے ریمانڈ سے مطمئن تھے نہ گرفتاریوں سے، جو ترامیم اچھی تھیں انہیں چیلنج نہیں کیا گیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھا نیب آرڈیننس کب آیا تھا؟ جس پر وکیل خواجہ حارث نے بتایا کہ نیب قانون 1999 میں آیا تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا 1999 میں کس کی حکومت تھی؟ نام لے کر بتائیں، خواجہ حارث نے کہا 1999 میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت تھی، پرویز مشرف سے قبل نواز شریف کے دور حکومت میں اسی طرح کا احتساب ایکٹ تھا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے آپ کے مؤکل کی حکومت آئی تو احتساب ایکٹ بحال کر دیتے، پرویز مشرف نے تو کہا تھا نیب کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں کو سسٹم سے نکالنا ہے، بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بھی کچھ ایسا ہی تھا۔

وکیل خواجہ حارث نے کہا ہماری درخواست میں کسی سیاستدان کا نام نہیں لکھا گیا، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے بظاہر بانی پی ٹی آئی کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی۔

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ خواجہ حارث صاحب چلیں آپ میرٹ پر دلائل دے دیں جبکہ چیف جسٹس نے پوچھا پریکٹس اینڈ پروسیجر کے بعد نیب ترامیم پر بینچ کیسے بنا؟ وجہ بتائیں۔

خواجہ حارث نے کہا کہ جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ میں طے ہو چکا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کا بینچ اس فیصلے کا حصہ بن چکا، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا درخواست کو واپس لگانے کی کوشش کیوں نہیں ہوئی؟ باہر کیمرے پر جا کر گالیاں دیں گے یہاں آکر ہمارے سامنے تنقید کریں نا؟

Source


Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

ہر مقدمے کو میرٹ سے ہٹ کر الٹے راستے پر چلانا چاہتا ہے یہ بےغیرت "کازی" . اس کو نیب کے نیچے آنے کا بہت شوق ہے تو لاؤ اسکو نیب کے نیٹ میں اور مانگو اس سے اسکی لندن کی ناجائز جائیدادوں کی رسیدیں . ابھی اسکی اصلیت سامنے آ جائے گی
​
 
Advertisement
نیب قانون میں ججز اور جرنیلوں سمیت کچھ لوگوں کو استثنیٰ دیا گیا، کیا صرف سیاستدانوں کی کرپشن ختم کرنا تھی، جب تحریک انصاف کی حکومت تھی تو نیب قانون کو کیوں تبدیل نہیں کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صرف سیاستدانوں کو نیب کے دائرہ اختیار میں کیوں رکھا گیا، یہ سمجھ سے بالاتر ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ


​
کیونکہ جب تجھ پر حرام خوری کا مقدمہ کیا تھا تُو تُو نے اپنی بیوی پیش کر دی تھی
 

National accountability Bureau 1997 mein Under Nawaz government Ehtisab Cell shuro hoa ——- Bharwagiri ka yeh idara Fouj aur Nawaz Sharif ki Na jaiz paidawar hai ——- Jis ko Ghaleez Fouj aur Nawaz Sharif —- nay Blackmailing kay liye create Kia tha ——Later Noora khud bhi iss ka shikast hoa —— Qazi ****** bhi iss ka Victim buna aur Blackmail hoa —— Kion kah Qazi apni London properties ko justified nahi kar şaka tha —- Magar aaj kal yeh iss ka beneficiary buna hoa hai ——​