- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کیا آج کل نواز شریف مائنس نہیں ہیں؟ نواز شریف مائنس ہوچکے ہیں اب بانی تحریک انصاف کو بھی مائنس کرنا ہے۔ نصرت جاوید: بانی تحریک انصاف مائنس نہیں ہوسکتے۔ عدنان حیدر: خاکسار تحریک کب شروع ہوئی اور جب ختم ہوئی تھی؟ مجلس احرار پاکستان بننے سے پہلے شروع ہوئی تھی اور پاکستان بننے کے بعد ختم ہوئی، اس کا دورانیہ کم ازکم 40 سے 45 سال تھا۔ میں خود کسی کو بھی مائنس کرنے کے خلاف ہوں۔ لیکن میں یہ کہنے کو مجبور ہوں کہ اس وقت مسلم لیگ ن مائنس نواز شریف ہے۔ اور تحریک انصاف کو اسی راستے پر دھکیلا جارہا ہے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
بد قسمتی سے نچلی عدالت میں اتنے نقص ہیں کہ جب یہ سزاؤں کی اپیلیں ہائیکورٹ جائیں گی تو یہ فیصلے معطل ہو جائیں گے،
احمد چٹھہ نے ایک لاکھ ساٹھ ہزار ووٹ لیے اور ایم این اے منتخب ہوئے، وہ وزیر آباد سے میانوالی موسٰی خیل کیسے پہنچ گیا احتجاج کرنے، یہ سب جھوٹ ہے، نصرت جاوید
میں اس بات پر بضد رہوں گا کہ پاکستان تحریک انصاف اب باغیانہ روش ترک کرکے مک مکا کے لیے تیار ہو چکی ہے۔ آپ اگر چاہیں تو مجھے اس پر برا بھلا کہہ سکتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے اس کے بعد کوئی بھی نااہل نہیں ہوگا اور حکومت کے ساتھ معاملات ٹھیک چلتے رہیں گے۔ نصرت جاوید
جمہوریت کا لبادہ اوڑھے والی حکومتوں میں تحریک انصاف کی حکومت تھی، لیکن اس دور میں پی ڈی ایم بنی، نواز شریف بیرون ملک سے تقاریر کیا کرتے تھے۔ اگر آج اپوزیشن ایونٹ کرنا چاہتی ہے تو حکومت کیوں نہیں کرنے دے رہی؟ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xبد قسمتی سے نچلی عدالت میں اتنے نقص ہیں کہ جب یہ سزاؤں کی اپیلیں ہائیکورٹ جائیں گی تو یہ فیصلے معطل ہو جائیں گے،
احمد چٹھہ نے ایک لاکھ ساٹھ ہزار ووٹ لیے اور ایم این اے منتخب ہوئے، وہ وزیر آباد سے میانوالی موسٰی خیل کیسے پہنچ گیا احتجاج کرنے، یہ سب جھوٹ ہے، نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on Xمیں اس بات پر بضد رہوں گا کہ پاکستان تحریک انصاف اب باغیانہ روش ترک کرکے مک مکا کے لیے تیار ہو چکی ہے۔ آپ اگر چاہیں تو مجھے اس پر برا بھلا کہہ سکتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے اس کے بعد کوئی بھی نااہل نہیں ہوگا اور حکومت کے ساتھ معاملات ٹھیک چلتے رہیں گے۔ نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on Xجمہوریت کا لبادہ اوڑھے والی حکومتوں میں تحریک انصاف کی حکومت تھی، لیکن اس دور میں پی ڈی ایم بنی، نواز شریف بیرون ملک سے تقاریر کیا کرتے تھے۔ اگر آج اپوزیشن ایونٹ کرنا چاہتی ہے تو حکومت کیوں نہیں کرنے دے رہی؟ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





