- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رؤف کلاسرا نے ریاست کو کن سے ملادیا؟۔۔ "تحریک انصاف کہہ رہی ہے کہ ہمیں گلگت بلتستان میں کمپین نہیں کرنے دی جارہی، ہمیں روکا جارہا ہے، ریاستی مشینری اور ریاست مسائل پیدا کررہی ہے اور پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو کھلی اجازت ہے۔ اسی قسم کی شکایت کبھی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کرتی تھی کہ پورے ملک میں عمران خان کے جلسے ہورہے ہیں، وہاں کوئی اٹیک نہیں ہوتے، ہمیں جلسے جلوس نہیں کرنے دئیے جاتے اور خان صاحب کیلئے راستہ ہموار ہے"- کلاسرا
Loading X post…
Open original post on X





