تحریک انصاف کی جنرل باڈی کے اجلاس میں بڑے فیصلے، 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشنز کرانے کا اعلان،عمر ایوب پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر مقرر،فیڈرل چیف الیکشن کمشنر روف حسن چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے ممبران الیکشن کمیشن تعینات
، 31 جنوری تک رابطہ ایپ میں رجسٹرڈ ووٹرز الیکشن لڑ سکیں گے،عدالتی حکم پر ممبر شپ رکھنے والے اپنی ممبرشپ کےشواہد پیش کرینگے، الیکشن لڑنے دینے کی اجازت پی ٹی آئی الیکشن کمیشن فیصلہ کریگا۔وفاق اور چاروں صوبوں میں ایک ساتھ الیکشن ہونگے، عمران خان تحریک انصاف کے تاحیات قائد رہیں گے، پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدواروں کی جنرل باڈی نے توثیق کردی،قرارداد منظور
مجھے سے کیوں تم بار بار ان فوجیوں کے بارے میں پوچھتے رہتے ہو -- اس موضوع پر تو تم کل پرسوں ہی جمے ہو جپانی ان کے کرتوتوں والے موضوع پر تو میں تمہارے دادے کی عمر کا ہوں یار
مجھے سے کیوں تم بار بار ان فوجیوں کے بارے میں پوچھتے رہتے ہو -- اس موضوع پر تو تم کل پرسوں ہی جمے ہو جپانی ان کے کرتوتوں والے موضوع پر تو میں تمہارے دادے کی عمر کا ہوں یار