Advertisement

تحریک انصاف کا مدت پوری ہوتی نگران حکومتوں کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

pervaahshas.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے نگراں حکومتوں کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ نگراں حکومتوں کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئینی درخواست تیار کر لی ہے۔

آئینی درخواست سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویزالٰہی، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان اور فوادچوہدری کی جانب سے دائر کی جائے گی

درخواست مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان نگران حکومت کے لیے 90 روز کی مدت دیتا ہے، آئین میں غیر منتخب حکومت کا کوئی تصور نہیں ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اب کسی کے پاس نگران لگانے کا اختیار نہیں ہے، استدعا ہے سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر کرے۔
 
All the best to PTI for upholding the constitution against the illegal occupants of the govt positions and their shameless handlers.
 
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ ’دہشت گردی کا راج ایک اور طاقت کے ذریعہ کنٹرول کیا جا رہا ہے جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہے‘۔


Imran tere Jan Nisaar. Beshumar Beshumar.
 
Advertisement
Lagany kisna haan? In ki potly main aik say barh kar aik hay!
ان ********* سور کے بچوں حرام کے نطفوں گشتی زادوں نے تو بہت مال بنا لیا اب دوسروں کو مال بنانے کا موقعہ دینا تو بنتا ہے لوٹ مار مل۔ بانٹ کر
 
In which court will the caretaker Muftkhor govt be challenged. Ittefaq and Lohaar courts are already compromised, In the Supreme court Qazi Easy paisa is a maverick and only interested in becoming CJP overnight. Bundiyal has his balls caught in a zip. the charge of the zip is in the hands of Shaista Parvez Malik. Athar bin soor o dala has sold himself. Mansoor Ali Shah is also a sold item. There is utter choas in the courts and the napaak phojis are sprinkling petrol over the fire.
 
Advertisement