جب قدرت نے خود ہی اسے ٢ گھنٹے کے اندر اندر ننگا کر کے ساری دنیا میں ذلیل کر دیا ہے تو اب مزید کچھ کرنا وقت کا ضیاع اور جھوٹے قصے کو زندہ رکھنے والی بات ہو گی . اخبار میں یا ٹی وی پر پریس کانفرنس کر لی بس اب گھر کی راہ لیں اور حکومت میں آنے کی تیاری کریں اور ابھی سے ہوم ورک شروع کر دیں کہ کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے ؟؟؟
Aray paglay, Opinion piece par konsa court case hota hai? zara hamay bhi batao.
Case toh official news par hota hai, jis par Shehbaz sharif ko ab jurmana ada karna parhay ga apnay jhoot ki wajah say jo woh hamesha say boltay aae hai.