Advertisement

تحریک انصاف کا عطاء تارڑ کے بیان پر ردعمل، بیوقوف، جاہل چھچھورا قراردیدیا

کٹھ پتلی وزیراعظم کے مسخرے معاونِ خصوصی کی گفتگو کا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جواب

جاہل اپنا منہ ہی بند رکھ لے تو کسی حد تک ذلّت سے بچ سکتا ہے،

جاہل چھچھورے پن کے نفسیاتی مرض میں بھی مبتلا ہو تو عطا تارڑ بن کر دنیا کے سامنے پھُدکتا ہے،

چوروں کی غلامی کا جو بوجھ دادا نے سر پر لادا اسے اٹھاتے اٹھاتے پوتا کم و بیش ایک مسخرہ بن چکا ہے،

بیوقوف کی لگام پانامہ کوئین کے ہاتھ میں، زبان اپنے قابو سے باہر ہے،

دربار کے فرائض کی بجا آوری میں اس شخص کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ دربار اور عدالت میں فرق ہوا کرتا ہے،

توشہ خانہ کے جن جج صاحب کی ترجمانی کیلئے عطا تارڑ میدان میں اترے ہیں وہ خود عوام اور تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے ہیں،

تاریخ کی جس گرفت سے جسٹس (ر) منیر اور جسٹس (ر) قیوم نہیں بچ سکے اس سے آج کے منصف بھی نہ بچ پائیں گے،

کٹھ پتلی کا چھچھورا معاون ہمت کرے اور اپنی حکومت خصوصاً ایف آئی اے کے ذریعے فیس بک سے رابطہ کرے،

انگریزی لکھنے میں مسئلہ ہے یا ای میل بھجوانی نہیں آتی تو مجرموں کی نکمّی سرکار کی معاونت کیلئے تیار ہیں،

جج صاحب کے تعصّب کے داغ ڈینٹونک سے ہرگز نہیں مٹائے جائیں گے،

عطا تارڑ اپنے اصل حجم میں سُکڑیں اور عدالتوں کو دادا جی کی جاگیر سمجھنے کی بجائے جج صاحب کو قانون اور ضابطے کے مطابق ٹرائل سے الگ ہونے کا مشورہ دیں-ترجمان تحریک انصاف
​
 
Advertisement
تحریکِ انصاف کی جانب سے جو بھی یہ ٹویٹس لکھ رہا ہے داد کا مستحق ہے۔ اردو میں کی گئی بےعزتی بھی مزہ دے سکتی ہے پہلی بار جانا 😂 ۔
 
A bunch of criminals have hijacked the country