Advertisement

تحریک انصاف کا انتخابات کیلئے پلان بی منظرعام پر آگیا

9ptibackupplaajskjs.png

آئندہ عام انتخابات کیلئے 850 میں سے 835 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں: بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اپیل پر آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے جس کے کام میں کوئی بھی ادارہ مداخلت نہیں کر سکتا۔

ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ عام انتخابات اپنے وقت پر اور قانون کے مطابق ہوں کیونکہ وقت بہت کم رہ گیا ہے۔

دوسری طرف 8 فروری 2024ء کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پلان بی بھی سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو بلے کا نشان نہ ملا تو وہ کسی دوسری جماعت کے انتخابی نشان اور نام پر انتخابات میں حصہ لے گی۔ تحریک انصاف کی طرف سے اپنے امیدواروں کو 2،2 ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی طرف سے ایک ٹکٹ اپنی جماعت اور دوسرا خالی جاری کیا گیا ہے جس کا مقصد ہے کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو وہ کسی دوسری سیاسی جماعت کے نام ونشان پر انتخابات میں حصہ لے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہمیں عرصہ دراز سے ایک فکسڈ میچ کا سامنا ہے، امید ہے انصاف کا ترازو ہمارے لیے بھی برابر ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے بہترین انٹراپارٹی انتخابات کروائے، آئندہ عام انتخابات کیلئے 850 میں سے 835 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ہو گا یا نہیں اس کا فیصلہ آج بھی نہیں ہو سکا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل مکمل ہونے کے بعد درخواست پر سماعت کل صبح 10 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔
 
اؤے بے وقوفوں ، اپنے امیدواروں کو اپنی نامزدگی کے کاغذات الیکشن کمیشن سے واپس لینے سے منع کرو جو بہت ضروری ھے ۔​
 
this is the problem, party lawyers busy in politics while court cases are mocked with ill preparation
 
Jal vedrr banday wich aya wadda patwari 😆 🤣 😁

اؤے کھجت خانی بازار کے باشندے ۔ اپن تو تیری بہتری کے لیے کہیوے اے ، برنا اپن کو جیل میں سائیکل چلانے کا موئ مارا شوق نئیں ھے ۔ اپن تو باھر ھی چلا چلو کے چلتے بنتے ہیں ، کیلا ۔ ۔ ۔​
 
اؤے کھجت خانی بازار کے باشندے ۔ اپن تو تیری بہتری کے لیے کہیوے اے ، برنا اپن کو جیل میں سائیکل چلانے کا موئ مارا شوق نئیں ھے ۔ اپن تو باھر ھی چلا چلو کے چلتے بنتے ہیں ، کیلا ۔ ۔ ۔​
That is why ajj ya hall hay Pakistan main tum jaisay darpookown key waja say.
 
Advertisement
That is why ajj ya hall hay Pakistan main tum jaisay darpookown key waja say.

ابے رستم کی اولاد ۔ ادھر سائٹ پہ کیا سیاھی کی تباھی لاریا اے ۔ فری کا ٹکٹ پکڑ اور اسلام آباد اتر جا ۔ واپسی پہ لال چوتڑی سمیت دگنا کرایہ ادا کرکے واپس بھیجیں ہیں جالم نگری والے ۔ ارے توُ وی چوتڑ لال کرنے کی خواھش پوری کر ۔​
 
Dekha tou na sach sabat kar deya hay apnay baray main, darpook.