Advertisement

تحریک انصاف میں شروع سے ہی علی امین کے خلاف پروپیگنڈا کا ماحول تھا۔

علی امین گنڈا پور کی کابینہ میں رہا اور سمجھتا ہوں کہ وہ انتہائی خلوص کے ساتھ جو کچھ ان کے بس میں تھا اور جو ان میں سیاسی صلاحیت تھی۔۔ وہ سب کچھ انہوں نے کیا، چاہے صوبے کے لیے اور عمران خان کے لیے۔۔۔۔ لیکن تحریک انصاف میں شروع سے ہی علی امین کے خلاف پروپیگنڈا کا ماحول تھا۔ بیرسٹر سیف


Loading X post…
Open original post on X

ن کئی ایسے لوگ ہیں جن کی خواہش اور مفاد یہی ہے کہ خان صاحب اندر رہیں اور جب تک وہ اندر ہیں، ہماری گڈی چڑھی ہوئی ہے اور ہم لیڈر بنے ہوئے ہیں۔"— بیرسٹر سیف


Loading X post…
Open original post on X
​