- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
انٹرنیشنل میڈیا لاشوں پر رپورٹنگ کر رہا ہے۔ بی بی سی، دی گارڈین، الجزیرہ، بے شمار ویڈیوز ہیں، عینی شاہدین ہیں، شہیدوں کے لواحقین ہیں، لیکن پی ٹی آئی قیادت نے دوسرا دن گزرنے کو آیا، کوئی ایک سنگل پریس کانفرنس نہیں کی۔ انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے ثبوت نہیں رکھے۔ اور کچھ نہیں، تو مرنے والوں کی لاج رکھی جائے۔
ہماری قیادت نے ٹی وی شوز اور ویڈیو پیغامات میں قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے قافلے لائیں گے اور لیڈ کریں گے، لیکن قافلے تو دور کی بات، خود بھی نظر نہیں آئے۔ خاص طور پر پنجاب کی قیادت، جنہوں نے واٹس ایپ گروپس میں اعتماد دلایا تھا کہ وہ اپنے قافلوں کے ساتھ موجود ہوں گے، لیکن بعد میں کہیں دکھائی نہیں دیے۔
سمجھ سے باہر ہے کہ تحریک انصاف اپنے ورکرز کی شہادتوں اور زخمیوں پر کیوں خاموش ہے؟ ابھی تک کوئی ایک پریس کانفرنس نہیں بلائی گئی، نہ اب تک زخمیوں، گمشدہ اور شہیدوں کے حوالے سے کوئی فہرست سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی انگیج نہیں کیا جا رہا۔
Loading X post…
Open original post on Xہماری قیادت نے ٹی وی شوز اور ویڈیو پیغامات میں قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے قافلے لائیں گے اور لیڈ کریں گے، لیکن قافلے تو دور کی بات، خود بھی نظر نہیں آئے۔ خاص طور پر پنجاب کی قیادت، جنہوں نے واٹس ایپ گروپس میں اعتماد دلایا تھا کہ وہ اپنے قافلوں کے ساتھ موجود ہوں گے، لیکن بعد میں کہیں دکھائی نہیں دیے۔
Loading X post…
Open original post on Xسمجھ سے باہر ہے کہ تحریک انصاف اپنے ورکرز کی شہادتوں اور زخمیوں پر کیوں خاموش ہے؟ ابھی تک کوئی ایک پریس کانفرنس نہیں بلائی گئی، نہ اب تک زخمیوں، گمشدہ اور شہیدوں کے حوالے سے کوئی فہرست سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی انگیج نہیں کیا جا رہا۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/t8M9Dm9/Sehrish-Maan.jpg





