- Joined
- May 29, 2015
- Posts
- 2,486
- Reaction score
- 3,017
- Points
- 0
Nice one.
یہ تو ایک فیڈ بیک ہے ، جو بوٹ پالش کرنے والے صحافیوں کے لئے ھے
دلا گری یہ ہوتی ہے کے اپ پےرول پر کسی کے ہوں، دوستی کا تاثر کسی اور کو دیں
میں تو بقول نصرت جاوید ......ایک سوشل میڈیا جہادی ہوں
اگر اپ غور کریں تو بوٹ پولشے صحافیوں کو پورا پاکستان جانتا ہے ، ایک بابا ہارون رہسید اور دوسرے ڈاکٹر طوطا مسعود
ایک طرف یہ دونوں عمران خان کی قربت کا رونا روتے ہیں دوسری طرف گھر کی باتوں کو لوگوں میں سر عام کرتے ہیں
عمران خان کی قربت کی وجہ سے ہارون رہسد کو پارٹی کی بہت سی باتیں پتا تھیں ، جو کے راز تھیں ..مگر لوگوں میں کر دیں
بابا ہارون رشید اور حسن نثار نے الیکشن ٢٠١٣ کے پہلے جتنا نقصان عمران پونھچایا تھا، انسافیاں بھولنا چاہئیں تو بھول جائیں میں تو نہیں بھولنے والا
![]()
یہ دونوں حضرات چھوٹے دماغ کے لوگ ہیں جو ہمیشہ لوگوں کو ڈسکس کرتے ہیں ، یہ دونوں دوستی کی آڑ میں عمران خان کی کسی کےلئے مخبریاں کرتے ہیں
اگر کوئی صحافی ہوتا تو کمرے سے نکل کر رپورٹنگ کرتا ، قومی اسمبلی کی کوریج کرتا ، گھومتا پھرتا اور پھر مختلف پارٹیز کی پالیسیز پر پروگرام کرتا
دیکھیں نہ جی،،،،،،میں اسکو جانتا ہوں ....اور تحریک انصاف کے لوگ سوشل میڈیا میں انلوگوں کو قوٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں
لکھنے کا مقصد یہ ہے کے ٧ دن پروگرام کر کے یہ بندہ خود بھی نفسیاتی مریض بن گیا ھے اور جب مٹیریل نہ ملے تو تحریک انصاف کی داخلی چیزوں کو زیر بحث لے اتا ہے
لوگوں کو تحریک انصاف کے داخلی سیاست سے کیا مطلب؟
سیاست داں تو ہوتے ہی اداکار ہیں ، اصل میں ایک دسرے کی ماں بہن ایک کرتے یہں ، ٹیلی ویژن پر ا کر سب ٹھیک ہے کا راگ الاپتے ہیں
انکی رنگ بازیوں سے ذلیل کون ہوتا ہے ؟
مجھے اس سے غرض نہیں کہ یہ دونوں ،،بوٹ پالیشی ہیں یا تیل مالیشی،،میرے ہم فورم ،میرے قلمی دوست آپ ہیں،،یہ نہیں
انکی تحریروں ،تقریروں میں کیا گند بلا بھری ہوتی ہے، مجھے کیا
مگر آپکے لکھے میں ایک لفظ بھی سب اسٹنڈرڈ ہو تو تکلیف ہونا لازمی ہے،،
اور خاص طور پر اسوقت جب انسان اچھا لکھاری بننے جارہا ہو،،،،،،،اپنی پوسٹ سے لفظ،،دلا،،نکالکر اسکےہم معنی کوئی اچھا لفظ
استعمال کریں





