Advertisement

تحریک انصاف اور حکومت میں مذاکرات کی سب باتیں جھوٹ ہیں:اطہرکاظمی

کہا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بات چیت چل رہی ہے اور کچھ چیزوں پر اتفاق ہو سکتا ہے فلاں فلاں فلاں

یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ پر اختلاف ہے کچھ پارلیمنٹیرینز کہتے ہیں کہ لانگ مارچ کی تاریخُ آگے کی جائے کچھ کہتے ہیں پہلے دن ہی اسلام آباد پہنچا جائے وغیرہ وغیرہ

یہ سب باتیں جھوٹ ہیں تحریک انصاف میں لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔
اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X

جے یو آئی ایف بہت ناراض ہے کیونکہ انکے سینیٹر کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ہے جے یو آئی ایف کو دیکھنا چاہیے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ۴ سالوں سے کیا ہو رہا ہے آپ تب سے خاموش ہیں آپ کے بہت سارے لوگ تحریک انصاف کی سیٹیں لے کر بیٹھے ہیں جے یو آئی ایف تحریک انصاف کی مخصوص سیٹیں لینے سپریم کورٹ گئی تھی ۔
اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X
​