Advertisement

تاریخی حقائق پر مبنی بادشاہوں، شہزادوں اور شہزادیوں کے کردار

برطانوی شہزادے نے بیوی پر ٨٨ مردوں سے تعلقات قائم کرنے کا الزام کیسے ثابت کیا؟
برطانوی عدالتی نظام کا سچا واقعہ
آج سے ٥٦ برس پہلے برطانوی شہزادے آئیان کیمپ بیل نے ١٩٦٣ء میں جب اپنی تیسری بیوی مارگریٹ کیمپ بیل کو طلاق دی تو پورے برطانیہ میں ہلچل مچ گئی کیونکہ شہزادہ آئیان نے اپنی بیوی مارگریٹ پر ٨٨ مردوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کا الزام عائد کیا جن میں لندن میں رہائش پذیر کئی خلیجی ملکوں کے شہزادے بھی شامل تھے ۔ اور یہی نہیں بلکہ اس الزام کو عدالت میں ثابت بھی کیا۔
میل آن لائن کے مطابق ارجائل کے گیارھویں ڈیوک آئیان کیمپ بیل نے مارگریٹ سے ١٩٥١ء میں شادی کی ۔ یہ مارگریٹ کی بھی دوسری شادی تھی۔ اس کی پہلی شادی امیر کبیر امریکی گولفر چارلس سوینی سے ہوئی تھی اور اس سے ٣ بچے بھی تھے۔
شہزادہ آئیان کو مارگریٹ کے کردار پر شبہ تھا ۔ اسی بنیاد پر دونوں میں جھگڑا ہوا اور طلاق کا مقدمہ برطانوی عدالت پہنچ گیا ۔ اس پر شہزادہ آئیان نے تالے توڑنے والے ایک شخص کی خدمات حاصل کیں اور اس کے ذریعے مارگریٹ کے گھر کی ایک الماری توڑی ۔ آئیان کو شبہ تھا کہ مارگریٹ اپنی تمام خفیہ چیزیں اس الماری میں رکھتی ہے۔
شہزادے کا شبہ درست ثابت ہوا ۔ الماری سے سینکڑوں خطوط جن میں سے ایک، ایک قطری شہزادے کا نہایت رومانوی طویل خط بھی تھا اور مارگریٹ کی درجنوں مردوں اور اس قطری شہزادے کے ساتھ برہنہ تصاویر برآمد ہوئیں، جو آئیان کیمپ بیل نے عدالت میں پیش کر دیں ۔ ان خطوط اور تصاویر سے ثابت ہو گیا کہ مارگریٹ نے کم از کم ٨٨ مردوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر رکھے تھے ۔ ان میں برطانوی اور خلیجی شاہی خاندانوں کے دو افراد اور تین وزراء بھی شامل تھے ۔ ان افراد میں سے ایک امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے خاندان اور ایک قطری شاہی خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔
شہزادہ آئیان نے مارگریٹ کے خلاف اس قدر قطعی ثبوت مہیا کیے کہ فیصلہ سناتے ہوئے جج لارڈ ویٹلے یہ ریمارکس دینے پر مجبور ہو گئے کہ ”وہ (مارگریٹ) اس قدر اخلاق باختہ خاتون تھی کہ اس کی جنسی بھوک کئی مرد مل کر ہی مٹا سکتے تھے۔“ مارگریٹ اس سکینڈل کی وجہ سے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں "فاحشہ" مشہور ہو گئی اور برطانیہ میں لوگوں نے اسے "ڈرٹی ڈُوچیس" کا خطاب دے ڈالا۔
اس طلاق کے فوری بعد شہزادہ آئیان نے چوتھی شادی کر لی تاہم مارگریٹ نے باقی زندگی شادی نہیں کی۔ وہ یکم دسمبر ١٩١٢ء کو برطانوی شہر نیوٹن میئرنس میں پیدا ہوئی تھیں اور
٢٥ جولائی ١٩٩٣ء کو لندن میں ان کا انتقال ہوا . یہ وہی وقت تھا جب پاکستان سے لوٹ مار کر کے پیسہ برطانیہ میں لانڈر کرنے والے پاکستانی بادشاہ نے اپنی شہزادی کے لیے لندن میں مارگریٹ کی ملکیت ایون فیلڈ کے فلیٹ خریدے جو اب اس بادشاہ اور اس کی بیٹی کی ملکیت ہیں اور وہ بنفس نفیس ان میں رہائش پذیر ہے
اب برطانوی تاریخ کے اس شرمناک سکینڈل پر ڈرامہ سیریز بننے جا رہی ہے جو بی بی سی پر نشر کی جائے گی۔

ڈیموکریسی از دا بیسٹ ریوینج

Last edited by a moderator:

​
اس سچی کہانی کو پڑھ کر ڈر لگ رہا ھے ک ایک سچی کہانی پاکستان میں بھی ایک قطری خاتون کی ھے اور یہ خاتون پاکستان میں موجود ھے جس کے پاس سے قطری لیٹر برآمد ہوئے ہیں بلکہ ایک قطری خط اس خاندان کے چوروں نے قطری خط خود عدالت میں بھی پیش کیا ھے اس پر تو پاکستان میں بھی ڈارمہ سیریز بن سکتی ھے آگر پاکستان کی قطری خاتون بی بی سی سے رابط کر کے اپنی اسٹوری پیش کر دے تو میرے خیال سے پاکستان کے قرضے اتر سکتے ہیں جو لوٹ مار یہ خاندان پاکستان کے ساتھ کر کے گیا ھے اور پاکستان کی عوام کو اربوں ڈالرز کے قرضوں میں ڈوبا گیا ھے اب اس میں کیا ھے؟ھمارے خیال سے یہ آئیڈیا برا نہیں ھے اس خاندان کے لیئے اس میں کچھ بھی برا نہیں ھے
 
Last edited: