- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عطاء اللہ تارڑ صاحب، عدالتی حکم کی خلاف ورزی چھپانے کے لیے پی ٹی آئی کارکنوں پر جھوٹا الزام لگانا نیا بیانیہ نہیں، پرانا ڈرامہ ہے۔
سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا: شفا انٹرنیشنل ہسپتال، مکمل میڈیکل بورڈ، ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کی شمولیت۔ آپ خود لکھ رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو پمز لے جایا گیا۔ یہ حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
پی ٹی آئی نے کل ہی واضح ہدایت دی تھی کہ شفا کے باہر کوئی اجتماع نہ ہو ،عمران خان صاحب کی صحت ایک جھلک سے زیادہ اہم ہے۔ آدھی رات، خفیہ منتقلی کے دوران کارکنوں نے سیکیورٹی کیسے “خراب” کی؟ یہ الزام خود اپنے جھوٹ کا ثبوت ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ حکومت نے پہلے ہی اس حکم کے خلاف نظرثانی دائر کر کے شفا بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔ ذاتی معالج کو الگ قافلے میں شفا بھیج کر قائد کو پمز لے جانا دھوکہ ہے۔
سالوں کی سولٹری کنفائنمنٹ، آنکھوں اور بلڈ پریشر کے مسائل کے بعد “ہمیشہ طبی سہولیات ملتی رہیں” کا دعویٰ عدالتی ریکارڈ سے جھٹلتا ہے۔ مکمل رپورٹس سامنے لائیں، حکم کی تعمیل کریں۔ صحت کوئی پروپیگنڈا نہیں، بنیادی انسانی حق ہے

Loading X post…
Open original post on X