- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
برطانوی یونین جیک گرچہ ۱۹۴۵ کے دورانیہ میں انکی نوآبادیاتی مملکتوں سے اتر چکا ہے مگر دولت مشترکہ کلب پر
تعیناتی حکمران اسکے چالیس سے زائید حکومتوں کے نااہل نگران حکمران ہونے کے الزام سے کسی طور پر بچ نہیں سکتے۔
دولت مشترکہ کلب کے اکثر غیر کرسچن ممالک کے نظم و نسق کو لاپرواہی سے چلانے کی وجہ سے دہشت گردی کو فروغ مل رہا ہے ایسا کہا جا سکتا ہے
دیکھتے ہیں دہشت گردی کن کن اقسام کی ہوسکتی ہے۔جدوجہد کسی بھی ظلم کے خلاف یا اکثریتی عوام کی امنگوں کے خلاف اگر کی جائے تو عالمی طاقتیں اقوام متحدہ اور دنیا کی بڑی تنظیمیں کونسلیں اور فورم ان کے اس حق کو تسلیم کرتیں ہیں اور اس سلسلے میں پرامن کوششیں اور احتجاج کو انکا حق تسلیم کیا گیا ہے بشرتہ کہ انسانی جانوں کا زیاں نہ کیا جائے۔یعنی انسانی جانوں کی بقاء کی ضمانت کو اہم عنصر مانا گیا ہے-
کسی بھی ایسی لاپرواہی کو جو جان بوجھ کر کی جارہی ہو اور انسانی زندگیاں ان خطرات سے متاثر اور اموات پر منتج ہو رہی ہوں اسے دہشت گردی کیوں تسلیم نہیں کیا جارہا ہے ، میرا اشارہ آج ایسے ہی غور طلب مسائل سے متعلق ہے
اگر قواعد و ضوابط کو نظرانداز کرکے ان ممالک میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کھولنے کی اجازت اگر ایک طرف صحت عامہ کی بہبود کے لئے دی جارہی ہے تو دوسری طرف ان میڈیکل کالجز کے اساتزہ پر انسانی زندگی کی بقا کی ضمانت کہی جا سکتی ہے،اگر ان میڈیکل کالجز میں صرف بھاری لاکھوں روپے ماہانہ فیس اسٹوڈنٹ سے لیکر کلاسوں کی روزانہ حاضری اور متعین سلیبس کو پڑھائے بغیر انسان مارنے کی سندیں دیں جائیں تو اسے عمادا" قتل کہا جاتا ہے اور ایسے حالات اور کالجز ان ممالک میں پائے جارہے ہیں-
کیوں نہ ان اداروں کے اساتزہ اور پرنسپل حضرات اور ذمہ دار افراد کو ایک قاتل کے طور پر مقدمہ چلا کر پھانسی چڑھایا جائے اور اس ہی طرح سے اور شعبوں صفائی، صحت، پولیس ،قانون وغیرہ وغیرہ بھی نظر انداز نہ کئے جائیں ایسا کرنے سے تاج برطانیہ کی ان شاکی اور مضطرب محکوم حکومتوں میں مقبولیت بھی بڑھے گی اور ایسا کرنے سے دہشتگردی کا قلعہ قمع کرنے میں بھی مدد ملے گی-

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/NZrPVevWfxk/hqdefault.jpg
Last edited by a moderator: