- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پاکستان میں صورتحال تشویشناک ہے۔ 15 سے 29 سال کے تقریباً 5 کروڑ 86 لاکھ نوجوانوں میں سے 2 کروڑ 18 لاکھ تعلیم، روزگار یا تربیت سے محروم ہیں۔ غربت، بے روزگاری، محدود سیاسی مواقع اور تعلیم سے محرومی نوجوانوں میں بے چینی بڑھا رہے ہیں۔ لاکھوں پاکستانی بہتر مستقبل کی تلاش میں ملک چھوڑ رہے ہیں، جبکہ تقریباً اڑھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ حکومت کوئی بھی ہو نوجوان کو ملک کا اثاثہ سمجھتی ہے لیکن اگر یہی نوجوان سوال کرے تو چیلنج اور سڑکوں پر نکل آئے تو خطرہ بن جاتا ہے"۔منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X





