- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اس وقت پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تھوڑی ٹینشن چل رہی ہے۔ پیپلزپارٹی ڈٹ گئی ہے کہ این ایف سی ایوارڈ اور پانی کے مسئلے پر آپ کی بات نہیں مانیں گے۔ دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ بھی ڈٹ گئی ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھی بدلے گا، صوبے بھی بنیں گے اور پانی والا معاملہ بھی ہم کریں گے: نجم سیٹھی
بینظیر بھٹو کو اس بات کا علم تھا کہ اسوقت کے طالبان کے اس وقت کی "اسٹیبلشمنٹ" کے ساتھ تعلقات تھے۔ انہیں طالبان کی طرف سے دھمکیاں بھی مل رہی تھیں۔ اسلئے وہ شک کرتی تھیں کہ اگر انہیں ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو اسی طریقے کے ساتھ انکے لئے کوئی نہ کوئی راستہ نکالیں گے۔ افغان طالبان بشمول پاکستانی طالبان کو اپنے "اثاثے" سمجھا جاتا تھا۔ اس صورتحال میں وہ واپس آتی ہیں تو قتل ہوجاتی ہیں: نجم سیٹھی
محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے ایک دوست مارک سیگل کو ایک ای میل کی تھی کہ:"اگر میں ماری جاتی ہوں تو اسکے ذمہ دار جنرل مشرف ہونگے۔" انہوں نے ایسا اسلئے کیا تھا کیونکہ مشرف نہیں چاہتے تھے کہ بینظیر واپس آئے۔ وہ چاہتے تھے کہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف الیکشن کے بعد واپس آئیں: نجم سیٹھی
آج برسی پر نہ والد صاحب اور نہ ہی صاحبزادے نے کوئی ذکر کیا کہ محترمہ کے مرڈر ٹرائل/انکوائری کا کچھ نہیں نکلا۔ پیپلزپارٹی کی پہلے بھی حکومت رہی ہے جو تفتیش کر سکتی تھی۔ اب پھر یہ ایک حکومت کا حصہ ہیں،انکے پاس صدارت اور سندھ حکومت ہے اور ابھی بھی کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوئی کہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کس نے کیا؟ وغیرہ، وغیرہ: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xبینظیر بھٹو کو اس بات کا علم تھا کہ اسوقت کے طالبان کے اس وقت کی "اسٹیبلشمنٹ" کے ساتھ تعلقات تھے۔ انہیں طالبان کی طرف سے دھمکیاں بھی مل رہی تھیں۔ اسلئے وہ شک کرتی تھیں کہ اگر انہیں ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو اسی طریقے کے ساتھ انکے لئے کوئی نہ کوئی راستہ نکالیں گے۔ افغان طالبان بشمول پاکستانی طالبان کو اپنے "اثاثے" سمجھا جاتا تھا۔ اس صورتحال میں وہ واپس آتی ہیں تو قتل ہوجاتی ہیں: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xمحترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے ایک دوست مارک سیگل کو ایک ای میل کی تھی کہ:"اگر میں ماری جاتی ہوں تو اسکے ذمہ دار جنرل مشرف ہونگے۔" انہوں نے ایسا اسلئے کیا تھا کیونکہ مشرف نہیں چاہتے تھے کہ بینظیر واپس آئے۔ وہ چاہتے تھے کہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف الیکشن کے بعد واپس آئیں: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xآج برسی پر نہ والد صاحب اور نہ ہی صاحبزادے نے کوئی ذکر کیا کہ محترمہ کے مرڈر ٹرائل/انکوائری کا کچھ نہیں نکلا۔ پیپلزپارٹی کی پہلے بھی حکومت رہی ہے جو تفتیش کر سکتی تھی۔ اب پھر یہ ایک حکومت کا حصہ ہیں،انکے پاس صدارت اور سندھ حکومت ہے اور ابھی بھی کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوئی کہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کس نے کیا؟ وغیرہ، وغیرہ: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





