- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
بی ایل اے سے منسلک ایک اکاؤنٹ نے پانچ دن پہلے ایک ٹویٹ کر کے اشارہ دیا ہوا تھا کہ جس میں اس نے سیاہ بادل اور پہاڑوں سے دھواں اٹھتا دکھایا ہوا تھا اور اس نے لکھا تھا کہ طوفان کی آمد ہے سفر سے گریز کریں، وہ پانچ دن پہلے کلئیر تھے کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں، ہمارے ادارے اس کو ڈیٹیکٹ کرنے میں ناکام رہے، اس کا مطلب ہے گراؤنڈ پر ہمارا انٹیلیجنس سٹرکچر کمزور ہو گیا ہے، اسد طور
اسد طور کا انکشاف
محسن نقوی کا وزارت داخلہ چھوڑنے کی اطلاعات ہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کے انتہائی خاص شخص ہیں اور پوری حکومت سے زیادہ طاقت ور ہیں ۔ وہ ایک بریک لینا چاہتے ہیں اور واپسی بہت زیادہ تگڑی اور اہم ترین منصب پر ہوگی۔ پرویز خٹک بھی اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے اسکو داخلہ کی وزارت مل سکتی ہے۔
مریم نواز پوری لابنگ کر رہی ہے کہ شوباز شریف کیونکہ ڈلیور نہیں کرسکا تو چاچا کی جگہ اسکو وزیراعظم بنا دیا جائے۔
شوباز شریف کی سب سے اچھی کوالٹی یہ ہے کہ وہ کبھی اختلاف رائے نہی رکھتا وہ ہمیشہ ہر بات مانتا یے جی حضوری کرتا ہے۔ کبھی سوال نہیں اٹھاتا اسکو نکال بھی دیا جائے تو وہ چپ چاپ گھر جا کر بیٹھ جائے گا کوئی چوں چراں ریلیاں جلسے وغیرہ بھی نہیں کرے گا
Loading X post…
Open original post on Xاسد طور کا انکشاف

Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5h7nxxqJ/7.png
Last edited by a moderator: