Advertisement

بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی لاہور پہنچا دیا گیا،شہباز شریف نے میت وصول کی

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی لندن سے لاہور پہنچا دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی اور تدفین جاتی امرا میں کی جائے گی۔ بیگم شمیم اختر کو میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

211924dcfc1351f14871f34184d6d909_XL.jpg


بیگم شمیم اخترکی میت کوورثا کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر شہباز شریف اور حمزہ نے میت وصول کی، شہباز شریف میت لے کر جاتی امرا روانہ ہوگئے ہیں۔بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی ایمبولینس کے ذریعے جاتی امرا روانہ کیا گیا۔بیگم شمیم اختر 22 نومبر کو لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔



سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ لندن میں بھی ادا کی گئی۔کورونا ایس او پیز کے تحت صرف تیس افراد ہی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔والدہ کے جنازے اور تدفین میں شرکت کیلئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پانچ دن کیلئے پرول پر رہائی مل گئی , میت کے ساتھ اُن کے پوتے پوتیاں اور دیگر رشتہ دار بھی پاکستان آئیں گے۔

ماڈل ٹاؤن پہنچتے ہی نواز اور شہباز میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ بڑے بھائی نے چھوٹے کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ والدہ کی وفات ایک بڑا غم ہوتا ہے۔ گھبرانا نہیں ہے، مشکل وقت آتا جاتا رہتا ہے، اللہ تعالیٰ جلد سب بہتر کرے گا۔

​
 
Advertisement
چھوٹی ذات اور بڑی ذات کی تفریق ابھی بھی ہے

مطلب

نچلی ذات کے کمین پٹواری اونچی ذات کے برہمن دربایوں کے ساتھ نماز نہی پڑھ سکتے. یہ دور حاضر ہے، ماضی کے قصے نہی
​
​


لکھ دی وئی کڑوڑ دی
لعنت


?

En4qYPYW8AUH5cl
​
 
Last edited:
Advertisement
پروٹوکول تو اس طرح دیا جا رہا ہے جیسے ملکہ الزبتھ کی پھوپھی لگتی تھی

ناں یہ پیچھے پیچھے ایمبولینسس کیا کر رہی ہیں؟؟ سی پی آر کریں گی اگر پھوپھی جی زندہ ہو گئیں تو ؟؟؟

اس قوم کے کرتوں دھرتوں کے انفیریئیریٹی کمپلیکس کی بھی حد ہے کہ ایک ایسی عورت جس کا کبھی کسی حکومتی عہدے سے دور پرے کا بھی واسطہ نہیں رہا اس کی ڈیڈ باڈی کو ڈھونے کے لیے بھی غریب آدمی کے ٹیکس کے پیسے کا بے جا ضیاع ضروری سمجھا گیا . اگلوں نے ڈبے میں بند کرکے کارگو کر دیا اور یہاں پنجاب حکومت کے چونچلے ہی ختم ہونے کا نام نہیں لیتے . کیا اس نے نشان حیدر لڑکوں کو جنم دیا تھا جو اتنی عزت افزائی؟؟؟
.او بے شرمو! دنیا کے مجرم ترین لڑکوں کو جنم دیا تھا اس نے جو قائد اعظم کا پاکستان لوٹ کر کھا گئے
​
 
چھوٹی ذات اور بڑی ذات کی تفریق ابھی بھی ہے

مطلب

نچلی ذات کے کمین پٹواری اونچی ذات کے برہمن دربایوں کے ساتھ نماز نہی پڑھ سکتے. یہ دور حاضر ہے، ماضی کے قصے نہی



لکھ دی وئی کڑوڑ دی
لعنت


?

En4qYPYW8AUH5cl
​

ہمیں ووٹ دو لیکن دور کھڑے ہو کر۔
 

اب ایک دو روز میں نانی کی شوبازیاں دیکھنے والی ہوں گی . فل فوٹو سیشن شروع ہو جائیں گے

قبر کے پاس سرخ قالین بچھا ہو، سامنے کافی ٹیبل ہو گی اس پر دو تین سپارے رکھے ہوں گے، سائیڈ پر ایک ٹشو پیپر کا ڈبہ ہو گا، قبر پر کچھ پھول ہوں گے . اور پلاسٹک راجکماری فل میک اپ اور ڈیزائنر لباس میں اکیلے بیٹھی دعا مانگتی دکھائی دیں گی
​
Stay tuned....!​
 
مادر کرپشن کو غریبوں سے ہتھیائی گیئی زمین پر اور عوام کے چوری کے پیسے سے بنے فرعونی محل کے اندر بنے غیر قانونی قبرستان میں سپرد جہنم کر دیا گیا​