- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ظرف ظرف کی بات ہے۔میاں نواز شریف کی طبیعت خرابی کی خبریں چل رہی تھیں تو انھیں ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹر صاحبہ نے علاج معالجے کے ضروری اقدامات اٹھاۓ۔ ان کا خیال رکھا اور انکے لئے دعا کی۔ کاش مریم نواز کا بھی اتنا ظرف ہوتا! ان کے منہ سے نفرت کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا۔
Loading X post…
Open original post on Xڈاکٹر یاسمین راشد اعلیٰ ظرف انسان ہیں مگر کم ظرف مخالف سے پالا پڑگیا۔ برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی، 60برس کی عمرتک میڈیکل کالجز، یونیورسٹیوں میں بطور استاد و معالج خدمات سرانجام دیں۔ نوازشریف کیخلاف الیکشن لڑا مگر نوازشریف کودوران قید بہترین سہولیات یقینی بنائیں۔ اللّہ صحت دیں۔
Loading X post…
Open original post on Xعمر سرفراز چیمہ نے آج عدالت میں کہا یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی
Loading X post…
Open original post on Xڈاکٹر یاسمین راشد بستر مرگ پر پہنچ چکی ہیں،عمر چیمہ کا آپریشن نہیں کروایا جا رہا ،،یہ حکومت انتقام میں آندھی ہوچکی ہے،،عمران خان نے کوئی معافی نہیں مانگی،قوم دسمبر میں الیکشن کی تیاری کرئے،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/I1cZcaa.jpeg





