تحریک انصاف کے لئے مزید ٹکرانے کی گنجائش نہیں ہے، نیویں نیویں ہوکر اس صورت حال سے نکلیں، مگر نیویں نیویں ہوتے شہباز شریف بھی نہ بن جانا، سینئر صحافی نصرت جاوید
Choro yaar, yeah baba tou hay hi chawaal, iski kisi bhi baat ko serious nahi lena chayey, kiya khayal hay? Khamakha aisay logo ki statement post karty rehtay hayn, like Asad Toor, Ahmad Noorani, Nusrat Javed, Muneezay Jahangir , Latif Khosa, Habib AKram, Absar Alam etc etc. We should only post from ARY of people like Ghulam Hussain, Sabir Shakir, Imran Riaz etc etc who are credible, baqi tou sab wesay lifaafi hayn
بلے کا نشان نہ ہوا تو اعتزاز احسن نے اس الیکشن کی جئی تئی پھیرنے کا اعلی ترین نسخہ بتادیا ہے کہ تحریک انصاف کے ووٹر بہت بڑی تعداد میں باہر نکلیں اور بیلٹ پیپپر پر آٹھ دس جگہ مہریں لگا دیں تو وہ ووٹ کینسل ہو جائے گا . اب اگر تحریک انصاف کے ساٹھ فیصد ووٹر نکلیں اور باقی جماعتوں کے کل ملا کر پورے چالیس فیصد بھی نکل آئیں تو کینسل ہونے والے ووٹوں کا تناسب زیادہ ہو گا لہٰذا پورا الیکشن ہی منسوخ ہو جائے گا