Advertisement

بیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں بیس کروڑ کاریں اور تمام دنیا میں مستعمل موٹر بائیکس سے زیادہ موٹر سائ

دنیا کے اس فقید المثل ملک پاکستان میں اسکی مجموعی آبادی سے زیادہ کاریں رکھنے والا اور پھر بھی غریب کہلانے والا پاکستان اپنے ہر گھر کے سامنے ایک سے زیادہ کاریں کھڑی رکھنے والا ملک اپنا نام گنیئز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھوانے کا باآسانی کولیفائیڈ ملک ہوسکتا ہے ۔
مگر ریکارڈ کی زیادتی کی وجہ سے یہاں بسنے والےمحنتکشوں کو فرصت نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف گھوسٹ اسکولوں ،کاروں کی زیادتی،موٹر سائیکلوں کی بہتات اور کرپشن کے باوجود مہنگائی سے نبردآزما کرتے جمہورے اپنےانتہائی ضبط و تحمل سے کام لیکر دنیا کے دوسرے ممالک کو موقعہ فراہم کررہے ہیں کہ بیشک کیوں نہ دوسرے ان مواقعوں سے فائدہ اٹھا کر اپنی بے بصری سے پاکستانیوں کے صبر اور اکتفا کو شکست دیدیں مگر پاکستانی احتجاج اور تنگ سڑکوں اور قبضہ گروپس کے خلاف کوئی صدا بلند نہ کرینگے چاہئے دنیا انکی اس حرکت کو بے حسی سے ہی تعبیر نہ کرے۔
دنیا کے نقشے پر ایسا کوئی ملک دکھا سکتے ہو یہ مملکت خداداد پاکستان ہے یہاں ہر چیز وافر اور منڈیوں میں مہیا ہے مثلاً ایک بازار میں بنک بنکس بازار،بیوٹی پارلرز بازار،الیکٹرانکس اشیاء کا بازار،اسکولوں کا بازار،ہسپتالوں کا بازار،ہیروں کا بازار(منڈی)کباڑیوں کا بازار، مگر اسکولوں اور ہسپتالوں پر کباڑی چھائے ہوئے ہیں۔
اے اللہ ہمیں شعور اور فہم سے نواز دے چاہے تو دوسرے نوازوں سے محروم کردے ۔آمین
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
"پاکستان اپنے ہر گھر کے سامنے ایک سے زیادہ کاریں کھڑی رکھنے والا ملک"
یہ نظارہ ایک گھر کی گاڑیوں کو دوسرے گھر جن کے پاس ایک بھی گاڑی نہیں ہے کے سامنے کھڑا کرنے ہی سے ممکن ہو گا
​
 
Advertisement
گدھا گاڑی، بیل گاڑی، ریل گاڑی وغیرہ وغیرہ






donkeycart.jpg


​


​

گدھا گاڑی
بدنصیب ماچھی گوٹھ جارہا تھا بیچ سفر میں ہی ٹانگیں اٹھا دیں

​
 
Advertisement
گدھا گاڑی، بیل گاڑی، ریل گاڑی وغیرہ وغیرہ


10454911-cow-and-cart-Stock-Photo-bullock.jpg


بیل گاڑی
اس بیل گاڑی کی منزل بھی ماچھی گھوٹھ ہی تھی پر نا جانے کیا ہوا گاڑی بان اپنی بیل گاڑی بیچ سفر میں چھوڑ بھاگ کھڑا ہوا اب بیل کھڑے،کھڑے یہ سوچ رہے ہیں جائیں تو جائیں کہاں


​