- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
میں ابھی گوہر صاحب کے ساتھ تھا انہوں نے بتایا کہ ہمارے ایک ایم این نام بھی بتا دیتا ہوں گجرات سے ہیں۔۔۔وہ ملک سے باہر چلے گئے، باہر جانے کے بعد انہوں نے گہا میں تو باہر نکل آیا ہوں پیچھے میری فیلی کے ساتھ کچھ ہوا تو سنبھال لیجئے گا، یہ حالات ہیں۔ نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/b71GTdP.jpeg





