- Joined
- Dec 20, 2012
- Posts
- 7,345
- Reaction score
- 10,269
- Points
- 193
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ADdIYtm.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Tall claims of a terrorist
ہاں پیلے پانی کی بوتلنجم سیٹھی تو خود شراب پیتا ہے ? ? ?
![]()
بوتل پکڑنے کا سٹائل بتاتا ہے کہ بوتل شراب کی ہے کیونکہ پانی کی بوتل اس طرح پکڑی جا سکتی ہی نہیں چاہے آپ اس طرح کی ہی بوتل میں پانی ڈال کر ٹرائی کر لیں
سب کو علم ہے کہ اب وقت بدل چکا ہے اور لوگ عمران خان کی کردار کشی پر کان نہیں دھرنے والے مگر یہ ایک طریقہ ہے لوگ کی توجہ اصل مقصد سے ہٹانے کا۔ یہ چور حکومت ایسے مدعے اٹھاتی رہے گی اس امید سے کہ لوگ میں بداعتمادی پیدا ہو۔ ہمیں عمران خان کی زاتی زندگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ ہمیں اس کے ماضی سے بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ وہ کیا پیتا تھا ، کیا کھاتا تھا اور کس کے ساتھ رہتا تھا یہ اس کا ماضی ہے وہ جانے اور اس کا اللہ۔ اج کا عمران خان پاکستان کا لیڈر ہے۔ ہمیں چوروں سے نفرت ہے ۔ پاکستان کا پیسہ لوٹ کرکھانے والوں سے نفرت ہے پاکستان کا اور غریب عوام کا استحصال کرنے والوں سے نفرت ہے۔ ہمیں غداروں سے نفرت ہے۔ عمران خان زندہ باد
نجم سیٹھی تو خود شراب پیتا ہے ? ? ?

if you wana judge people with there past then what will you say about Hazrat Omer R.A ? what he wanted to do before he accepted islam? why he took sword in his hands and wanted to kill whom ? now what is the status of Hazrat Omer R.A in islam ? since you wana judge people for their past doings.
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|