Advertisement

بیرونی سازش کا ثبوت:مداخلت پر احتجاج کیا ور امریکا کو ڈیمارچ دیا:حبیب اکرم

Advertisement
موجودہ حکومت سازش کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ باجوہ نے ان تمام لوگوں کو بلا کر ملاقاتیں کیں جن پر فوجی تھوکنا گوارہ نہیں کرتے ۔جو فوج کو ٹانگنے کی دھمکیاں دیتے تھے ۔جو فوج کو کٹ ٹو سایز کرنے کی باتیں کرتے تھے باجوہ نے اسے تباہ کر دیا یہ عمران خان نہیں پاکستان کے خلاف سازش تھی باجوہ نے فوج پارلیمنٹ عدلیہ سب کا بیڑہ غرق کیا اب دفع ہو جانا چاہیے اسے ورنہ آرٹیکل سکس لگوائے گا
 
شوباز عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے
اب یہ چاہتے ہیں ریاست کہے سازش ہے؟
یہ حکومت کا کام ہوتا ہے ریاست کا نہیں
ریاست ہمیشہ کے لیے کسی سے دشمنی نہیں لے سکتی
 
Advertisement