- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
منصور علی خان کی خبر:20یا 21 جنوری کو بیرسٹر گوہر کی ایک اور ملاقات ہوئی، فوج سے ایک اعلیٰ شخصیت، ایک انٹیلی جنس افسر، ایک وفاقی وزیر شریک تھے۔
عمران خان کے کیسز پر بات ہوئی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور چیف سیکرٹری خیبر پختون خوا کے بارے میں گفتگو ہوئی، ایک اور ملاقات بھی ہونی ہے۔
کوثر کاظمی کی فیک نیوز کو لے کر حیران کن منطق
کوثر کاظمی کا کہنا ہے کہ جب الیکشن کے نتائج آ رہے تھے تو حامد میر نے کہہ دیا تھا پی ٹی آئی الیکشن جیت جاۓ گی، حامد میر کا یہ کہنا فیک نیوز ہے
کوثر کاظمی کا مزید کہنا تھا تحریک انصاف کی اگر سہولتکاری نہ ہوتی تو ہم نے سادہ اکثریت لے لینی تھی
عمران خان کے کیسز پر بات ہوئی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور چیف سیکرٹری خیبر پختون خوا کے بارے میں گفتگو ہوئی، ایک اور ملاقات بھی ہونی ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xکوثر کاظمی کی فیک نیوز کو لے کر حیران کن منطق
کوثر کاظمی کا کہنا ہے کہ جب الیکشن کے نتائج آ رہے تھے تو حامد میر نے کہہ دیا تھا پی ٹی آئی الیکشن جیت جاۓ گی، حامد میر کا یہ کہنا فیک نیوز ہے
کوثر کاظمی کا مزید کہنا تھا تحریک انصاف کی اگر سہولتکاری نہ ہوتی تو ہم نے سادہ اکثریت لے لینی تھی
Loading X post…
Open original post on X





