Advertisement

بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات پر محمودخان اچکزئی کا سخت ردعمل

پشاور میں جو ملاقات ہوئی ہے وہ آئین کے خلاف ہے، جو آئین کے ساتھ کھلواڑ کرے گا ہم اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے، محمود خان اچکزئی

پشاور میں ہونے والی میٹنگ آئین کی روح کیخلاف ہے، پتہ نہیں ہم کہاں پہنچ گئے، ہماری کسی سے دشمنی نہیں، ادارے آئین کے تحت چلیں گے تو سر آنکھوں پر رکھیں گے، آئین سے کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف آواز بلند کریں گے، یہ صف پاکستان اور آئین کو بچانے کی صف ہے۔ محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

چھوڑ آیا ہوں تجھے آج بھی حیرانی میں ۔​