Advertisement

بیرسٹر گوہر احتجاج کی تیاریوں کی بجائے کسی اور کام میں مصروف

جہاں عمران خان کے24نومبر کے احتجاج کو روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست۔۔

رینجرز، ایف سی ، پولیس کی تعیناتی، وزارت داخلہ کے اقدامات اور بدترین فورس کے استعمال کی دھمکیاں

ہر قدم اٹھایا جارہا ہے وہیں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بڑے سکون سے پارلیمانی کمیٹی میں مستقبل کی قانون سازی پربحث کرہے ہیں !
Loading X post…
Open original post on X

اکستان تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی موجود ہیں
​
 
Advertisement
BARRISTER GOBER IS USELESS, A COWARD, AND A MISFIT IN PTI....
Aisey gohar e nayab Khan sahab he dhoond saktey hain
New buzdar plus
گوہر بھی شاید کوئی روحانی تحفہ ہے بزدار جیسا
Bhai log ager Nazariyati hota tu jail main hota, ye jo itna mazay say free ghoom raha hai Establishment kay sath yes hai tu openly enjoy ker raha hai
 
Advertisement