Advertisement

بہاولپور ای خدمت مرکز فراڈ، شہریوں کو 2 سال بعد بھی انصاف نہ مل سکا

Gv91aDTXoAAnrF6


Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement

سپریم کورٹ میں کیس کی عدالتی دستاویزات چوری​

16 جولائی ، 2025


—فائل فوٹو

—فائل فوٹو
سپریم کورٹ آف پاکستان میں کیس کی عدالتی دستاویزات چوری ہو گئیں۔


کورٹ ایسوسی ایٹ سپریم کورٹ نے کیس کے فریق کو دستاویزات چوری ہونے کے بارے میں آگاہ کر دیا۔



یہ بھی پڑھیے

کورٹ ایسوسی ایٹ کے مطابق دستاویزات کو کوریئر سروس سے اسلام آباد بھیجا جا رہا تھا، کوریئر سروس کی گاڑی دورانِ سفر چھین لی گئی۔

کورٹ ایسوسی ایٹ کا فریق سے کہنا ہے کہ گاڑی چوری ہونے کی صورت میں آپ کی عدالتی دستاویزات بھی چوری ہو گئیں، آپ جلد از جلد نئی درخواست عدالت میں جمع کروائیں تاکہ کارروائی متاثر نہ ہو۔

ذرائع کے مطابق دستاویزات کراچی رجسٹری سے اسلام آباد بھیجی جا رہی تھیں۔