Advertisement

بھٹو اور عمران خان کیساتھ ایک جیسا سلوک؟ پرانا کلپ وائرل

صحافی افتخار احمد کا ذوالفقار علی بھٹو کی جیل سیکیورٹی پر مامور فوجی افسر کرنل رفیع الدین کے ساتھ کئی دہائی پرانا انٹرویو وائرل۔۔

"کیا وجہ ہے کہ سپریم کورٹ ہدایت دیتی ہے کہ فلاں کی بھٹو سے ملاقات کروائی جائے اور اس کے باوجود سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملاقات نہیں کراتا، جب تک کرنل رفیع اجازت نہیں دیتا تھا؟"۔افتخار احمد۔۔

"اس کی وجہ یہ تھی کہ جب تک مارشل لا کا حکم نہیں آتا تھا، اس وقت تک کسی حکم کی پرواہ نہیں کی جاتی تھی۔"کرنل رفیع الدین (بھٹو کی جیل سیکیورٹی پر مامور فوجی افسر)
Loading X post…
Open original post on X
​