- Joined
- Apr 6, 2016
- Posts
- 77,120
- Reaction score
- 95,503
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xکیا انڈیا نے پاکستان کے امریکا، ایران ثالثی کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا؟ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے بھارت میں سوال، ؛انڈیا ہمیشہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ پاکستان کی سر زمین سے مسلح دہشت گرد گروہ کام کر رہے ہیں جو انڈیا کو نشانہ بناتے ہیں،وہ ہمیشہ اس پر فکر مند رہتے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ اس پر اعتراض کریں گے'۔ مارکو روبیو کا جواب
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





