- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 سے 10 فیصد اضافہ متوقع ہے ۔ اس قسم کی افواہیں ہیں کہ پاک بھارت جنگ کے پیش نظر فوج کے ملازمین کی تنخواہوں میں سول سرکاری ملازمین سے زیادہ اضافہ کیا جائے، مگر وزیرخزانہ کہتے ہیں کہ اس قسم کی فی الحال کوئی پروپوزل نہیں ہے"۔شہباز رانا
"تمام شرائط پوری ہونے کے باوجود، بھارت کی درخواست پر، ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 800 ملین ڈالر کے فنانسنگ پیکج کی منظوری پانچ دنوں کیلئے ملتوی کردی"۔ اصل معاملہ کیا ہے؟ جانئے شہباز رانا اور کامران یوسف سے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X"تمام شرائط پوری ہونے کے باوجود، بھارت کی درخواست پر، ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 800 ملین ڈالر کے فنانسنگ پیکج کی منظوری پانچ دنوں کیلئے ملتوی کردی"۔ اصل معاملہ کیا ہے؟ جانئے شہباز رانا اور کامران یوسف سے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





