Advertisement

بھارتی آبی دہشت گردی؛ دریائے جہلم کا پانی روکنا شروع کردیا

1862206-chanab-1572461072-418-640x480.jpg


ہٹیاں بالا: بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آنے والے دریا ئے جہلم کا پانی روکنا شروع کر دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں خشک سالی کے ساتھ ساتھ بھارت کی آبی جارحیت بھی جاری ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول چکوٹھی اوڑی کے راستے آزاد کشمیر میں داخل ہونے والے دریائے جہلم کا پانی روکنا شروع کر دیا ہے، جس کے بعد یہ پہلا موقعہ ہے جب اکتوبر کے اوآخر میں ہی دریائے جہلم میں پانی کی سطح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

بارشیں نہ ہونے کے باعث ماضی میں پانی کی کم سطح دسمبر اور جنوری میں دکھائی دیتی تھی لیکن اس بار گزشتہ سالوں کی نسبت اکتوبر کے آخر میں ہی پانی تاریخ کی کم ترین سطح پر دکھائی دے رہا ہے، بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریا جہلم کے کنارے آزاد کشمیر میں بسنے والے انسانوں کے ساتھ ساتھ آبی حیات کی زندگیوں کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو بھارت کی جانب سے دریائے جہلم کا پانی روکنے اور سندھ طاس معائدے کی خلاف ورزی پر فوری طور پر نوٹس لینا چاہیے۔
​

https://www.express.pk/story/1862206
 
Advertisement
The government is consumed in Dharna, it can't focus on anything else.
گورنمنٹ کو چھوڑو، اپنے چاچے باجوے کو بارڈر پر بھیجو ناں۔​
 
Under Indus water treaty India can use Jhelum's water to fill its dam to make electricity. This may be the reason as there is no condition when (months) they should do this. This is fault of our negotiators in 1960s now we must suffer.
 
The government is consumed in Dharna, it can't focus on anything else.
I think they are working just fine .... if the media is consumed with dharna it does not mean govt is only thinking about dharna.

have your read details of the latest cabinet meetings ? Or is just on the back of all the bullshiy going on media
 
انڈیا کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان جنگ کرے اور اس کی ترقی رک جاۓ.

خود **** ٹائلٹ بھی نہیں بنا سکتے اور دوسروں کو ترقی کرتے برداشت نہیں کر سکتے.

انڈیا کے دو ایٹمی ریکٹر سائبر اٹیک کے بعد بند پڑے ہیں اور اس کی خبر باہر نکلنے نہیں دی


.ابھی کچھ دیر میں لنک ڈھونڈ کے پوسٹ کروں گا.


.
​
 
Advertisement