Advertisement

بچوں کے ہمراہ مردان سے پیدل سفر کرنے والے ذاکر خان کی عمران خان سے ملاقات

Advertisement
پہلے میں سوچ رہا تھا کہ یہ کیا فضول کام ہے جو یہ کررہا ہے، اپنے ساتھ بچوں کو بھی خوار کررہا ہے۔۔ گاڑی کا کرایا نہیں تھا کیا۔۔مگر۔۔جب اسکی کلپ دیکھی۔۔ تو بات سمجھ گیا۔۔

یہ اسکا احتجاج تھا۔۔ اگر یہ ننے بچوں سمیت اتنی دور سے نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کراسکتا ہے، تو اچھے خاصے مسٹنڈوں کو تو اس روز ضرور نکلنا چاہیئے۔۔

کلپ۔۔

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement
لو جی پہلے کیمرے کے سامنے نماز کا ڈرامہ چلا کرتا تھا اب بچوں کا ڈرامہ سیریل شروع
 
Advertisement
Advertisement



بائیس کروڑ لوگوں میں سے صرف ایک خاندان

شرم سے ڈوب مرنا چاہیے نیازی کو

اب بھی یوتھئے کہیں گے کہ پورا پاکستان نیازی کے ساتھ ہے



​

اب تو جیو والے بھی خان کے جلسے بحالتِ مجبوری دکھا رہے ہیں، وہاں دیکھ کتنے لاکھ خاندان روز خان کی باتیں سننے آتے ہیں
 
و تعز
لو جی پہلے کیمرے کے سامنے نماز کا ڈرامہ چلا کرتا تھا اب بچوں کا ڈرامہ سیریل شروع
و تعز و من تشا و تذل من تشا

خاندانی غلامی اور حرام ہرستی نا منظور​