- Joined
- Jul 17, 2016
- Posts
- 40,336
- Reaction score
- 12,943
- Points
- 218
خان جی نے جیسے باقی سب کچھ بول بول کے بول بول کے اور ان کے حوارویوں بے فوٹو شاپ کر کر کے کر کر کے - حاصل کر لیا ہے
اب اسی طرح --- بول بول کے بول بول کے ریاست مدینہ بھی تقریبا تقریبا بنا ہی لی ہے - اب بس آخری پلستر کرنا رہ گیا ہے
بس کوئی بھی بد مغز اس وقت اس سے کچھ پوچھنے کی جرات نہ کرے - ذرا باندر کد ختم ہونے کے بعد سب کو فوٹو شاپوں میں ہر طرف ریاست مدینہ صاف صاف نظر آنے لگے گی
فرمودات عمرانیہ میں سے ایک ٹویٹری فرمان
آج ہم پاکستان کی ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر تشکیل کے حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں جس میں رحم، عدل و انصاف اور تکریمِ آدم سے آراستہ سماج میسر آئے۔

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/R1gkpdg0H5E/maxresdefault.jpg
Last edited by a moderator: