- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کابینہ کی توثیق سے ہوا، مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کا دعوی
وزیراعظم کی زیر صدارت آخری اجلاس 14 جنوری کو ہوا۔اجلاس کے ایجنڈے میں یہ معاملہ تھا ہی نہیں۔۔جب کہ فیصلوں کی تفصیلات پر جاری بیان میں بھی اسکا ذکر نہیں تھا جبکہ اجلاس کے بعض شرکاء سے بھی اسی روز بات ہوئی انہیں بھی نہیں معلوم تھا تو پھر کب کابینہ سے مشاورت یا منظوری ہوئی رانا صاحب
Loading X post…
Open original post on Xوزیراعظم کی زیر صدارت آخری اجلاس 14 جنوری کو ہوا۔اجلاس کے ایجنڈے میں یہ معاملہ تھا ہی نہیں۔۔جب کہ فیصلوں کی تفصیلات پر جاری بیان میں بھی اسکا ذکر نہیں تھا جبکہ اجلاس کے بعض شرکاء سے بھی اسی روز بات ہوئی انہیں بھی نہیں معلوم تھا تو پھر کب کابینہ سے مشاورت یا منظوری ہوئی رانا صاحب
Loading X post…
Open original post on X





