Advertisement

بل جلائے گئے.سول نافرمانی کا کہا وزیر اعظم نے،انکو بین کرنا چاہیے تھا!مصدق

Advertisement
Advertisement
تحریک لبیک نے تو کھلے عام دہشتگرد ی کی ھے پولیس والے شہید کئے ہیں اور کڑوروں روپے کی املاک کو نقصان پہنچا یا ھے اور نہ جانے کیا کیا نقصان پہنچا ھے نون لید نے سپریم کورٹ پر حملہ کروایا ،ارمی چیف مشرف کے جہاز کو اغواء کیا ،ماڈل ٹاؤن میں آپنے گلووں کے ساتھ بیگناہ شہریوں پر گولیاں چلائیں اور 14 افراد کو شہید کیا، پیپلز پارٹی ماضی میں پی آئی اے کے جہاز کو اغواء کرا کر افغانستان لے گئے تھے یہ تو بہت معمولی کارنامے ہیں ان دو پارٹیوں کے اس کے علاؤہ زاداری بھٹو اور شہباز شریف کے کارناموں کی انتہا ھے جنہوں پولیس فورسز کے غنڈوں کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو ماروایا جس کی ایک لمبی لسٹ ھے میڈیا کے حرام خور پلید صحافیوں کا ٹولہ نونی لید اور پیپلز پارٹی سے یہ سوالات نہیں کریں گے
 
Advertisement
بد قسمتی سے شریف قبضہ مافیا کی ناجائز قبضے کو اداروں کو خود بخود ایکشن لینا چاہئے تھا
جو بھی بیوروکریٹس ن لید مافیاز کے قبضوں کو پروٹیکٹ کر رہے ہیں ان تمام بیوروکریٹس کے خلاف ایکشن لینا چاہئے۔ جس طرح سپریم کورٹ نے کراچی میں قبضہ مافیا سے زمینیں خالی کروائی گئی ہیں ایسی طرح کا نوٹس سپریم کورٹ کو جاتی امراء کے خلاف لینا چاہئے ھے جس طرح شریف مافیاز نے عوام کی زمینوں پر قبضے کئے ہیں اس کے خلاف سخت سے سخت جرمانہ اور ایکشن لینا چاہئے۔
 
punjab ma zil e subhani ka cika 3 decades se chal raha ta, zIL E subhani ka raj ta. ab zil E subhani to apne desh uk rokhsat howay Lekin apne pichay darbari chorr kar gye hein Jo zil E subhani ke interests ko pori imandari se protect kar rahi hai
 
Advertisement