- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔
پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کرے۔
درخواست میں موقف دیا کہ انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق کروائے گئے اور الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کا جائزہ لینے کا اختیار نہیں رکھتا۔
Source
Loading X post…
Open original post on Xکہ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرے الیکشن کمیشن ذمہ داران کیخلاف کارروائی کے بجائے عمران خان کیخلاف جیل جا کر کارروائی کر رہا ہے بلے کا نشان واپس لینے کا معاملہ پورے سیاق و سابق میں دیکھا جانا ضروری ہے، تحریک انصاف کی درخواست
Last edited by a moderator:





