Advertisement

بلوچستان کے مسائل کی جتنی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں، اتنی ہی اسٹیبلشمنٹ ہے

Loading X post…
Open original post on X

بلوچستان کے مسائل کی جتنی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں، اتنی ہی اسٹیبلشمنٹ ہے آپ حکومتیں بھی بنائیں آپ پارلیمنٹ کو بھی کنٹرول کریں اور جب ذمہ داری آئے تو او جی قانون کا احاطہ کر لیں کہ یہ تو صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، بارڈر پہ کون ہے کیا پٹواری بیٹھے ہیں ؟ ریونیو اسٹاف بیٹھا ہے یا سیاستدان بیٹھے ہیں ؟ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
یہ لوگ باقاعدہ جرائم پیشہ و خصلت ہیں۔ پہلے انہوں نے ڈیوٹی فری سولر پینلز درآمد کر کے ایک دھوکہ دہی کا منصوبہ بنایا، پھر انہیں پورے ملک میں سستا حل قرار دے کر فروخت کیا۔ بلکہ سب سے زیادہ مال اردلی کے بیٹے نے ہی کمایا! جب عوام نے یہ سوچ کر سرمایہ لگایا کہ انہیں مفت یا سستی بجلی ملے گی، تو اب یہ اس پر ٹیکس لگانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں — لوگوں کو مزید ادائیگی پر مجبور کر کے اپنی جیبیں بھرنے کے لیے۔ یہ سب ماحول دوست توانائی کے نام پر دھوکہ تھا؛ دراصل مقصد اپنی دولت میں اضافہ کرنا تھا۔ بالکل بے ایمان اور مجرم لوگ ہیں! اور سب رمضان مکہ میں ہی گذارتے ہیں….
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Who has the fake mandated government in Balochistan? It's PPP and the fascist military.
The corrupt military ******* are responsible for the destruction of Balochistan in particular, and Pakistan in general.