Advertisement

بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان، پیپلز پارٹی نے کمر کس لی


​
[FONT=&amp]

پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمٰن کے خلاف عدم اعتماد کیلئے کمر کس لی



[FONT=&amp] اسلام آباد(24نیوز) بلوچستان کےبعد گلگت بلتستان، پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمٰن کے خلاف عدم اعتماد کے لئے کمر کس لی۔ اراکین کا کہنا ہے کہ انہیں ن لیگ کے آٹھ ممبران سمیت 20 ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی۔
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعلیٰ مہدی شاہ، ایم ایل اے جاوید حسین نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی حفیظ الرحمن کی ناقص کارکردگی سے تنگ ہیں۔ عوام کو آئینی یا عبوری صوبے کے بغیر کوئی سیٹ اپ قابل قبول نہیں ہوگا۔
پیپلزپارٹی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری جنرل انجینئر اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کو سی پیک میں دیگر صوبوں کے برابر حصہ دیا جائے۔
پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش، سنئیر رہنما بشیر احمد خان سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔

[/FONT]



https://www.24newshd.tv/18-Feb-2018/6665

[SUB][/SUB]




[/FONT]
​
 
Advertisement
DWT0WF1W0AAJS6t.jpg
 
Advertisement

زرداری پہلے صرف سندھ کو کھاتا تھا
اب سندھ ، بلوچتان ، گلگت بلتستان کو بھی کھاۓ گا

پاکستان لٹ گیا ، لوگ سو رہے ہیں شاید
 
One thing should be done in Gen election.. Kashmir..Gilgat Baltistan ke election bhi same days Mien honey chahay....warna Jo gov hakomat Mien hoti ha wo hi in provinces Mien win karti ha..jesa ke Fata ke members apni boli laga Kar majority ka sath detey hain.