- Joined
- Dec 6, 2016
- Posts
- 5,207
- Reaction score
- 4,999
- Points
- 113
خبریں آرہی ہیں کہ بلوچستان اسمبلی میں پچھلے ہفتے قائدایوان کی تبدیلی لانے کیلئے آصف زرداری نے کم و بیش ڈیڑھ سے دو ارب روپے خرچ کئے۔ اس کی سب سے اہم وجہ اگلے الیکشن کیلئے بارگیننگ چِپ حاصل کرنا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ چند ہفتوں بعد ہونے والے سینیٹ الیکشنز میں بھی بلوچستان سے زیادہ سے زیادہ پی پی کے امیدواران منتخب کروانا تھا۔
اگر آپ نہیں جانتے تو بتاتا چلوں کہ صدارتی انتخاب میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ووٹوں کی تعداد 65 ہوتی ہے اور 65 ہی بلوچستان اسمبلی کے ممبران کی تعداد ہے۔ یعنی صدارتی الیکشن میں بلوچستان اسمبلی کے ہر ایک ممبر کا ایک ووٹ کاؤنٹ ہوتا ہے جبکہ خیبرپختون خواہ کے دو اراکین، سندھ کے تین اور پنجاب کے چھ اراکین کا ایک صدارتی ووٹ بنتا ہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو کاروباری اور سیاسی نقطہ نظر سے زرداری نے اپنا پیسہ ' کارنر پلاٹ ' پر لگایا ہے کیونکہ اگر فی ممبر صدارتی ووٹ کا ریٹ 2 کروڑ ہو تو بلوچستان سے 40 ووٹ لینے کیلئے 80 کروڑ چاہئیں جبکہ یہی 40 ووٹ اگر پنجاب سے خریدنے پڑیں تو چھ گنا زیادہ رقم، یعنی 2 ارب 40 کروڑ خرچ کرنا پڑتے۔
سندھ اسمبلی میں زرداری کی اکثریت اگلی دفعہ بھی رہے گی، بلوچستان سے 41 ووٹ خریدنے کے بعد زرداری کی خواہش ہوگی کہ اگلے سیٹ اپ میں ن لیگ کے ساتھ بہتر ڈیل کرکے حکومت بناسکے اور اس مقصد کیلئے اگر اسے کھربوں ڈالرز کی کرپشن کی کمائی کا آدھ فیصد خرچ بھی کرنا پڑجائے تو کیا مضائقہ ہے؟ سندھ کی اگلی حکومت سے وہ یہ ساری انویسٹمنٹ سود سمیت وصول کرلے گا اور اگر وفاقی سیٹ اپ میں حصہ مل گیا تو وہ بونس ہوگا۔
اس سارے کھیل میں مولانا فضل الرحمان کا کردار سب سے گھناؤنا رہا۔ اس حرامخور نے بلوچستان میں اپنے 8 ووٹ 40کروڑ روپے لے کر زرداری کو بیچے، جبکہ اپنے اراکین اسمبلی کو صرف 20، 20 لاکھ دے کر فارغ کردیا، یعنی 1 کروڑ 60 لاکھ اپنے ایم پی ایز کو دیئے اور باقی 38 کروڑ 40 لاکھ اپنے اکاؤنٹ میں ڈال دیئے۔
یہ حال ہے آپ کے ملک کی جمہوریت اور اس کی اسمبلیوں کا۔ اگر عمران خان نے کل کے جلسے میں پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی تھی تو کوئی غلط نہیں کیا۔
اس نام نہاد پارلیمنٹ میں منشیات فروش ، ڈرگ اسمگلر ، ظالم اور زانی وڈیرے ، سزایافتہ مجرم ، قاتل ،ریپسٹ ، چور ڈاکو ،انگوٹھا چھاپ جاگیردار اور جعلی ڈگری ہولڈر بیٹھے ہیں اور الیکشن میں کروڑوں خرچ کر کے اربوں بنانا اور عوام کی خدمت کے نام پر عوام کو لوٹنا ان کا مقصد ہوتا ہے ، عوام کے مسائل حل کرنے سے ان نام نہاد پارلیمنٹیرین کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ، درحقیقت یہ پارلیمنٹ نہیں ان حرام خوروں کا عیاشی اور بد عنوانی کا اڈہ ہے جہاں سے یہ اپنی بدبودار جمھوریت کے ڈھول پیٹ پیٹ کر عوام کو الو بناتے ہیں ، عدالت سے سزا یافتہ مجرموں اور نا اہلوں کو یہ اپنے اسی کرپشن کے اڈے سے جسے یہ پارلیمنٹ کا نام دیتے ہیں یہیں سے گٹھ جوڑ کر کے دوبارہ پارٹی لیڈر بناتے اور عدالتی احکامات اور فیصلوں کی دھجیاں بکھیر تے ہیں اور اسی کرپشن کے اڈے سے راتوں رات ختم نبوت کے قانون میں ہیرا پھیری کرنے کی گھٹیا سازش تیار کر کے اسے عملی جامہ بھی یہی لوگ اپنے دستخطو ں سے اسی جگہ بیٹھ کر پہناتے ہیں ، لعنت ہو تم لوگوں پر جو نام نہاد پارلیمنٹرین بنے بیٹھے ہو اور اس شیطانی اڈے کے تقدس کرنےکی بات کرتے ہو ، ان بد کردار چوروں کی ایسی دو نمبر پارلیمنٹ پر بھی سو بار لعنت
اس نظام پر، اس پارلیمنٹ پر، صوبائی اسمبلیوں پر، زرداریوں، نواز شریفوں اور فضلوں پر ہزار بار لعنت!!!

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2013/08/521e1636d0709.jpg
Last edited by a moderator: