Advertisement

بلدیاتی انتخابات،اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں سماعت کیلئے مقررناہوسکیں

8ihcdrakhalbmuqrarnahoein.jpg

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ مزید لٹک گیا ہے، ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کی اس حوالے سے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ناہوسکیں۔

نجی خبررساں ادارے کے صحافی ثاقب بشیر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 2 جنوری کی کاز لسٹ جاری کردی ہے ، الیکشن کمیشن اوروفاقی حکومت اپنی جن درخواستوں پرآج سماعت کی خواہش مند تھی انہیں پیر کو بھی سماعت کیلئے مقرر نہیں کیا گیا۔

Loading X post…
Open original post on X

اس کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی مقرر نہیں کی گئی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ پیر تک لٹک گیا ہے۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی، رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان نے درخواست جمع کرواتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر اپنا کام کرنے میں ناکام رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ خود کو پی ڈی ایم میں شامل کرلیں۔
 
Corrupt PDM beggars and their illegal handlers are not less than enemies of the state who through their illegal actions have made a mess of the country and have effectively made it a banana Republic.
 
Advertisement
The CJ IHC must be waiting from instructions for headquarters. He was elevated as CJ to serve the boys. Promoting and sidelining Athar Minallah in SC was a conspiracy by the boys and their SC CJ to get this moron on top to serve them.